Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“we”

Showing 391–400 of 1,058

391.

convulse

verb active

اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا

Phrases & examples

  1. With emotions which checked his voice and convulsed his powerful frame. (Macaulay)

    ایسے دلی جوش سے کہ اس کی آواز بند ہوگئی اور بدن اینٹھنے لگا

  2. The world is convulsed by the agonies of great nations. (Macaulay)

    بڑی بڑی قوموں کے جھگڑوں سے دنیا پِس جاتی ہے

392.

corn

noun

ڈیل ۔ گٹّا ۔ گوکھرو

Phrases & examples

  1. Gentlemen, welcome! ladies that have thier toes

    Unplagued by corns, will have a bout with you. (Shakespeare) صاحبو، تشریف لاؤ ! عورتیں ہیں نہیں چھالے جنہوں کے پیر میں ناچنے کو آپ سنگ موجود ہیں F.C.

393.

corn

noun

Meanings

  1. 1

    a single seed

    دانہ ۔ تخم

  2. 2

    grain

    انّ ۔ اناج ۔ ناج ۔ دھان ۔ غلہ

    • Corn in good years is hay ; in ill years straw is corn. (Prov.)

      بھلے سمے میں ناج گھاس، برے سمے میں بھوسا ناج

    • corn-field

      کھیت ۔ جیونار ۔ مزرعہ ۔ کشت زار

    • beard of corn

      بھٹّے کا بالُو ۔ بالو

    • bundles of unthreshed corn

      لانک ۔ گرا ڈھیر

    • full ear of corn

      پکا ناج ۔ پکی بال

    • granary of corn

      کھتّا ۔ کھتّی ۔ کوٹھا ۔ کوٹھی

    • quantities of grain

      دانہ ۔ غلہ

    • store of corn

      خرمن ۔ کھلیان ۔ ناج کا ڈھیر ۔ راس

    • to tread out corn

      روندنا ۔ پیر چلانا ۔ دائیں چلانا ۔ گاہنا

    • to weed and clear corn

      ناج برسانا ۔ برسانا ۔ غلہ صاف کرنا ۔ چھانٹنا ۔ نلانا اور صاف کرنا

394.

corner

noun

Meanings

  1. 1

    angle

    کونا ۔ کھونٹ ۔ گوشہ ۔ زاویہ

    • He searched every corner.

      اُس نے کونا کونا ڈھونڈ لیا

    • It is better to dwell in a corner of the house-top, than with a brawling woman and in a wide house. (Proverbs. XXV. 24)

      فراخ مکان میں جھگڑالو عورت کے ساتھ رہنے سے گھر کے کونے کچولے میں پڑ رہنا اچھا ہے

  2. 2

    secret or retired place

    کونا ۔ گوشہ ۔ خلوت ۔ ایکانت

    • This thing was not done in a corner. (Acts. XXV. 26)

      یہ کام کچھ چُھپا کے تھوڑا ہی کیا تھا

    • corner of the eye

      آنکھ کا کویا ۔ گوشہٴ چشم

    • corner of one's nail

      ناخون کی کور ۔ کور

395.

corn-weevil

noun

سُل سُلی ۔ گھن ۔ ڈھورا ۔ کھپرا

396.

correspond

verbnoun

Meanings

  1. 1

    suit

    ملنا ۔ جُڑنا ۔ جوڑ ہونا ۔ جواب ہونا ۔ برابر ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ بیٹھنا ۔ لگنا

  2. 2

    communicate

    خط و کتابت کرنا یا رکھنا ۔ چٹھی پتری بھگتانا ۔ مراسلت کرنا

    • We correspond with one another.

      ہم ایک دوسرے سے خط و کتابت رکھتے ہیں

397.

corrupt

adjective

Meanings

  1. 1

    depraved

    بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر

    • At what ease might corrupt minds procure

    • knaves as corrupt, to swear against you. (Shakespeare)

      جمع کس سہولت سے کر سکتے ہیں برے بدماعش اپنے ہم جنس کو اُٹھانے کو قرآن تیرے خلاف F.C.

  2. 2

    given to take bribes

    رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی

398.

corruptly

adverb

خراب طور پر ۔ فاسد طور سے ۔ رشوت سے ۔ بدی سے ۔ فساد سے ۔ فریب سے ۔ جعل سے ۔ بہ شرارت ۔ بہ طمع رشوت ۔ بے قاعدہ

Phrases & examples

  1. O, that estates, degrees and offices

  2. Were not derived corruptly, that clear honour

  3. Were purchased by the merit of the wearer.

  4. (Shakespeare 'Merchant of Venice' II. 9)

    یہ منصب و جاگیر اور مرتبے نہیں کاش ملتے دغا مکر سے اور عزت و حرمت ہر ایک شخص کی موافق لیاقت کے ہوتی کدھی F.C.

399.

couch

verbnoun

Meanings

  1. 1

    repose

    لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا

    • Where souls do couch on flowers, we'll handi a hand. (Shakespeare)

      جہاں دل و جان پھولوں پر لیٹے ہیں ہم تم ہاتھ میںہاتھ ڈالے پھریں گے

    • The sun in couched, the sea-fowl gone to rest. (Woods)

      سورج اَست ہوا، جل کے جانوروں نے بسیرا لیا

  2. 2

    (as a beast)

    دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا

    • These when death

    • Comes like a rushing lion, couch like spaniels

    • With lolling tongues, and tremble at the paw.

    • (Dryden)

      آتی ہے موت دوڑ کر جب شیر سی تو یہ دبکے ہیں جیسے کتے ہلا جیب، کانپتے F.C.

  3. 3

    hide

    دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا

    • We'll couch in the castle-ditch. (Shakespeare)

      قلعے کی کھائی میںہم چھپ جائیں گے

400.

counterpoise

noun

Meanings

  1. 1

    an equal weight

    برابر بوجھ یا وزن ۔ دھڑا

  2. 2

    equilibrium

    ہم وزنی۔ برابر تول۔ پاسنگ۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books