Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“wantonly”

Showing 1–2 of 2

1.

wantonly

adverb

آزادی سے۔ بے روک۔ بدمستی سے۔ آوارگی سے۔ رندانہ۔ شوخی سے۔ لہو و لعب سے۔ ادمادے پن سے۔ کھلاڑ پن سے۔ ناحق۔ یونہی۔ بے سبب

2.

lightly

adverb

Meanings

  1. 1

    with little weight

    ہلکے سے۔ آہستہ سے۔ (آہستہ آہستہ۔ سرسری طور پر۔ بےتوجہی سے۔ لاابالی پن سے)

  2. 2

    without reason

    بے سبب۔ بغیر علت۔ بے ارتھ

    • Flatter not the rich, neither do thou willingly, or lightly appear before great personages.

      امیروں کی خوشامد مت کرو، اور نہ خواہ مخواہ بلا سبب بڑے آدمیوں کے سامنے جاؤ۔

  3. 3

    easily

    سہج یا سہولیت میں۔ ہلکے سے

  4. 4

    wantonly

    شوخی۔ چنچنل پنے یا اچپلاہٹ سے

  5. 5

    nimbly

    چالاکی۔ پھرتی یا تیزی سے

Looking for classic Urdu literature? Read the books