stake
verb active
Meanings
- 1
میخوں یا چوپوں سے مضبوط کرنا۔ پشتی کرنا۔ سہارنا۔ ٹیکن یا سہارا لگانا۔
- 2
حد باندھنا یا مقرر کرنا۔ میخوں سے حد کی نشاندبندی کرنا۔
- 3
wager
داؤ پر لگانا۔ بازی لگانا۔ شرط بدنا۔ اڑا لگانا۔ داؤ پر رکھنا۔
Stake not thy head against another's hat. (Prov.)
بیگانے شگون کے واسطے اپنی ناک کیوں کٹاؤ
