Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“vis”

Showing 21–30 of 186

21.

visitant

noun

ملنے والا۔ ملاقاتی۔ مجرائی۔ باریاب۔ بھیٹنے والا

22.

visitation,/see visit

noun

Meanings

  1. 2

    (International law)

    ایک بحری حاکم کا غیر قوم کے جہاز کا حال دریافت کرنا

  2. 3

    رحمت الہی۔ مہر

  3. 4

    calamity

    آفت۔ بلا۔ خدا کا غضب۔ قہر الہی۔ بپتا

  4. 5

    a church festival

    عیسائیوں کا ایک تہوار

23.

visiting

noun

آمد و رفت۔ ملاقات کے لیے آنا جانا۔ مہمان کے طور پر آنا جانا

24.

visitor

noun

Meanings

  1. 1

    ملاقاتی۔ ملائتو۔ ملاپی۔ ابھیاگت۔ مہمان

  2. 2

    معائن۔ ملاحظہ کرنے والا

25.

visor

noun

Meanings

  1. 1

    خود کی آنکھیں

  2. 2

    برقع۔ چہرہ۔ نقاب

26.

vista

noun

دو رویہ درختوں کے درمیان کا منظر

27.

visual

adjective

باصرہ کے متعلق۔ نظری۔ بصری

Phrases & examples

  1. visual angle

    نظر کونہ

  2. visual point

    نقطہٴ نظری

28.

visuality

noun

بصیرت۔ نظر کے متعلق ہونا

29.

visualization

noun

تصور کا عمل۔ تصور۔ ذہنی تصویر۔ ذہنی شکل یا تمثال۔ محاکات

30.

advisable

adjective

اچت ۔ قرین مصلحت ۔ مناسب

Looking for classic Urdu literature? Read the books