flesh-wound
noun
زخم جو صرف گوشت ہی میں ہوتا ہے۔ ہلکا زخم
Dictionary results for
Showing 1721–1730 of 2,874
noun
زخم جو صرف گوشت ہی میں ہوتا ہے۔ ہلکا زخم
verb active
to hurl
ڈالنا۔ گرانا۔ پھینکنا۔ پٹکنا۔ چھوڑنا۔ مارنا
to fling a stone at a bird
'Tis fate that flings the dice, and as she flings
Of kings makes peasants, and of peasants kings.
(Dryden)
ہےقسمت کا پاسا بناتا سدا گد کو شہنشاہ، و شاہ کو گدا F.C.
to emit
پھیلانا۔ چھوڑنا۔ ڈالنا۔ نکالنا۔ منتشر کرنا
The sun begins to fling
His flaring beams.
(Milton)
سورج اپنی چمکتی ہوئی کرنیں پھیلانے لگتا ہے
to throw down
پھینکنا۔ گرا دینا۔ شکست دینا۔ ہرانا۔ بند کرنا۔ زیر کرنا
to fling away
پھینک دینا۔ نکال دینا۔ دور کرنا۔ برطرف کرنا۔ انکار کرنا۔ رد کرنا
to fling down
گرانا۔ ڈھانا۔ مسمار کرنا۔ توڑنا۔ برباد کرنا
to fling in
مفت دینا۔ دے ڈالنا۔ چھوڑ دینا۔ نہ لگانا۔ جانے دینا
In settling accounts one party flings in a small sum.
حساب بے باق کرنے میںایک فریق چھوٹی رقم کو نہیں لگاتا ہے
to fling off
ہرانا۔ تھکانا
to fling open
کھولنا۔ کھول دینا
to fling out
بول اٹھنا۔ سختی سے کہنا یا بولنا
to fling out hard words
سخت کلامی کرنا
to fling up
چھوڑنا۔ تجنا۔ ترک کرنا۔ تیاگنا
to fling up a design
ارادہ ترک کرنا
noun
چقماق۔ چقماق کا پتھر
flint glass
ایک قسم کا خوبصورت اور صاف شیشہ
gun flint
بندوق کی پتھری
verbnoun
swim
تیرنا۔ پانی کے اوپر رہنا۔ اپلانا
glide
بہنا۔ چلنا
floating account
چلتا حساب
adjective
bright in colour
گلفام۔ رنگین۔ چمک دار۔ چمکیلا۔ گل رنگ۔ بھبوکا۔ لال۔ سوہا۔ سرخ
florid countenance
گلفام چہرہ
of rhetoric
رنگین
florid style
رنگین عبارت
noun
silken substance, (Bot.)
بالو۔ بال
untwisted filaments of silk
کچا ریشم
verbnoun
تڑپنا۔ لوٹنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا۔ تننگنا۔ اچھلنا
noun
تڑپ۔ لوٹن۔ دھکا۔ صدمہ
جھالر۔ چین
verb active
جھالریا چین لگانا
noun
ایک قسم کی چمھلی۔ موآ
Looking for classic Urdu literature? Read the books