exclusive
adjective
Meanings
- 1
having the power of preventing entrance
بلا شرکت غیرے۔ محض۔ نج۔ خاص۔ مخصوص
- 2
not taking into account
نکال کر۔ چھوڑ کے۔ الگ۔ علاوہ۔ علیحدہ۔ باہر۔ ماسوا۔ بجز۔ مستثنیٰ
Dictionary results for
Showing 1651–1660 of 2,874
adjective
having the power of preventing entrance
بلا شرکت غیرے۔ محض۔ نج۔ خاص۔ مخصوص
not taking into account
نکال کر۔ چھوڑ کے۔ الگ۔ علاوہ۔ علیحدہ۔ باہر۔ ماسوا۔ بجز۔ مستثنیٰ
noun
برادری سے خارج۔ نکلا ہوا۔ جات باہر
verb active
expel from communion
قوم یا ذات سے باہر کرنا۔ مندر کی پوجا پاٹ سے باہر کرنا۔ حقہ پانی بند کرنا
forbid by an ecclesiastical sentence
مناہی کا فتویٰ دینا۔ حکما منع کرنا
noun
مسیحی دین کے حقوق سے اخراج۔ جات سے باہر کرنا۔ برادری سے خارج کرنا
adjective
برادری سے خارج کرنے کے متعلق
verb active
break out
بخار بنانا۔ اڑانا۔ نکالنا۔ اٹھانا
evaporate
تبخیر کرنا۔ ابخرے بنانا۔ اڑانا
The sun exhales the moisture of the earth.
سورج زمین کی تری اڑا لے جاتا ہے
verb active
دکھلانا۔ بتلانا۔ کھولنا۔ پرگھٹ کرنا۔ آگے دھرنا۔ سامنے رکھنا۔ نکالنا۔ پیش کرنا۔ گزارننا۔ آشکارا کرنا۔ نمایاں کرنا۔ اظہار کرنا۔ ظاہر کرنا۔ منکشف کرنا
exhibit a complaint
نالش کرنا۔ نالش دائر کرنا۔
exhibit a prize
انعام مقرر کرنا
exhibit an essay
مضمون دینا یا جلسہٴ عام میں پڑھنا
exhibit in detail
رقم وار یا تفصیل وار لکھنا۔ بیورے وار یا پتے وار لکھنا
exhibit in the account
حساب میں چڑھانا۔ حساب میں درج کرنا۔ سیاہہ کرنا
noun
the act
دکھاوا۔ دکھائی۔ نمائش۔ درشن۔ ظہور
that which is exhibited
میلہ۔ سیر۔ تماشا۔ نمایش۔ درشن۔ ظہور
that which is exhibited
میلہ۔ سیر۔ تماشا۔ نمایش۔ دکھائی
(Eng. Universities)
وظیفہ۔ مشاہرہ۔ تنخواہ
He is driven to live in exile upon a small exhibition. (Swift)
اسے تھوڑے سے وظیفے پر جلاوطنی میں گزر کرنا پڑا
noun
the act
نیکی کی ترغیب یا تحریک
counsel
اپدیش۔ سکشا۔ پند۔ نصیحت۔ نیک صلاح
noun
the act
چشم داشت۔ انتظار۔ چاہ۔ آرزو۔ شوق۔ اشتیاق۔ امیدواری۔ آس۔ آسرا۔ چاہنا۔ آرزو مندی۔ آسا
Oft expectation fails, and most there where most it promises. (Shakespeare)
اکثر امیدیں بے فائدہ جاتی ہیں اور خاص کر وہاں جہاں ان کے بر آنے کا بہت یقین ہوتا ہے
the state of being expected
آس۔ توقع۔ امید۔ بھروسا۔ آسرا
My soul, wait thou only upon God, for my expectation is from Him. (Psalm. LXII. 5.)
اے میری روح، تو صرف خدا پر بھروسا رکھ، کیونکہ مجھے صرف اس کا ہی آسرا ہے
the ground of expecting
باعث انتظار۔ وجہ امید۔ آس کرنے کا سبب۔ وعدہ۔ بھروسا
With breathless expectation
منہ کھولے یا پھاڑے
false expectation
جھوٹی توقع
in expectation, on the tiptoe of expectation
انتظار، توقع یا امید میں
to linger or lie in expectation
انتظار میں سوکھنا
expectation of life
اوسط زندگی۔ عمر کی اوسط۔ عمر طبعی۔ امید حیات
Looking for classic Urdu literature? Read the books