Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“un”

Showing 1161–1170 of 2,874

1161.

bunkum

وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جائے ۔ ڈھکوسلا ۔ فضول بکواس ۔ ابلہ فریبی

1162.

bunting

noun

باریک اُونی کپڑا، جس سے جہاز کے جھنڈے یا پھریرے بنتے ہیں

1163.

burial

noun

گاڑنا ۔ گور گڑھا ۔ دفنانا ۔ تجہیز و تکفین ۔ کفن دفن ۔ مٹی دینا

Phrases & examples

  1. burial place or ground

    گورستان ۔ قبرستان ۔ تُربہ ۔ مدفن

  2. burial service

    جنازے کی نماز

1164.

burning

adjective

جلتا ۔ بُھنتا ۔ تیز

Phrases & examples

  1. The burning plains of India

    ہندوستان کے جلتے ہوئے میدان

  2. burning coal

    جلتا ہوا کوئلہ ۔ انگارا

  3. burning ghat

    مرگھٹ ۔ مُرد گھٹی ۔ مسان

  4. burning mountain

    جوالا مکھی ۔ کوہ آتش خیز

1165.

burnish

verb active

چمکانا ۔ جلا کرنا ۔ اُجالنا

Phrases & examples

  1. Now the village windows blaze

  2. Burnished by the setting sun. (Cunningham)

    اب چمکتی ہے گاؤں کی کھڑکی کرنیں سورج کی ڈوبتی پڑتی

1166.

burrow

verbnoun

Meanings

  1. 1

    بل کھودنا یا بنانا

  2. 2

    hide itself

    بل یا بھٹ میں رکھنا

    • burrow under ground

      بھٹ یا بل کھودنا

1167.

buyer

noun

گاھک ۔ خریدار ۔ لِوَیّا ۔ مول لینے والا ۔ مشتری

Phrases & examples

  1. buyers want a hundred eyes and sellers none. (Prov.)

    گاھک کو سو آنکھیں چاہئیں، دکاندار کو ایک بھی نہیں

1168.

by

preposition

Meanings

  1. 1

    near to

    پاس ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ ڈھگ ۔ دھورے ۔ کنے ۔ متصل

    • to sit by the side of

      پاس بیٹھنا ۔ پہلو میں بیٹھنا

    • to keep by

      پاس یا نزدیک رہنا

  2. 2

    through or with

    میں ۔ سے ۔ بہ وسیلے ۔ معرفت ۔ کارن سے ۔ دوارے ۔ بہ سبب ۔ بہ باعث ۔ بہ وجہ

    • By other's fault wise men correct their own. (Prov.)

      بدھ جن کی یہ ہیگی سار انکر کھوٹ سے کریں سنوار

    • By doing nothing we learn to do ill. (Prov.)

      ٹھالی بیٹھے اُت پاٹ سوجھے

    • They judge of the future by the past.

      پچھلی باتوں سے آگے کا حال دریافت کرتے ہیں

  3. 3

    by means of

    بہ وسیلے ۔ سے ۔ بہ ذریعے ۔ راہ سے ۔ ذریعے سے ۔ معرفت ۔ ہاتھ

    • Send it by a coolie!

      قلی کے ہاتھ بھیج دو

  4. 4

    per

    فی ۔ پیچھے ۔ پر ۔ سرے

  5. 5

    according to

    بموجب ۔ موافق ۔ انو سار ۔ از روئے ۔ حسب

    • by law

      از روئے قانون

  6. 6

    from the part of

    طرف سے ۔ اور سے ۔ من جانب ۔ از جانب

    • by the father's side

      باپ کی طرف سے

    • 7, at, on, in

      پر ۔ میں ۔ سے ۔ بہ

    • by rail

      ریل میں

Show 3 more
  1. 8

    (measure)

    بہ مقدار ۔ پھر

    • too big by half

      ڈیوڑھا

  2. 9

    (Arith.)

    سے ۔ پر ۔ بٹے ہوئے

    • four divided by two

      چار بٹے دو

  3. 10

    not later than

    تک ۔ تلک ۔ تئیں ۔ توڑی ۔ لگ ۔ لوں

    • by all means, by all manner of means

      ہر طرح یا طور سے

    • by chance

      اتفاقاً ۔ اتفاق سے ۔ کداچت ۔ اچانک

    • by degrees

      رفتہ رفتہ ۔ ہوتے ہوتے ۔ درجہ بدرجہ ۔ بہ تدریج

    • by distress and sale

      بذریعہ قرقی اور نیلام

    • by fits and starts

      یکایک ۔ کداچت ۔ موج سے

    • by gift

      از روئے ہبہ

    • by God

      خدا کی قسم ۔ رام کی سوں ۔ والله

    • by heart

      نوک زبان ۔ حفظ ۔ از بر ۔ کنٹھ

    • to learn by heart

      کنٹھ کرنا

    • by hook or by crook

      کھینچ تان کے ۔ جوں توں کر کے

    • by land

      خشکی سے ۔ خشکی کی راہ سے

    • by marriage

      ازدواج کے ذریعہ سے ۔ نکاح سے ۔ بواہ سے

    • by means of

      بہ وسیلے ۔ دوارے ۔ بہ وساطت

    • by myriads

      لاکھوں ۔ لکھوکھا ۔ کروڑوں

    • by night and day

      رات دن ۔ شب و روز

    • by no means

      ہرگز نہیں ۔ کسی طرح نہیں

    • by oneself

      اکیلا ۔ تن تنہا ۔ بدات خاص

    • by post

      ڈاک میں ۔ بذریعے یا بہ سبیل ڈاک

    • by, hard by, close by

      لگ بھگ ۔ پاس ہی

    • by reason of

      اس وجہ سے ۔ اس سبب سے

    • by such a day

      اُس روز تک ۔ اُس دن لگ

    • by suit

      بذریعہ نالش

    • by the law of India

      قانون ہند کے مطابق

    • by the prophet

      نبی کی قسم ۔ نبی کی سوں

    • by the way

      اور یہ کہ ۔ اور دیکھو تو ۔ سنو تو

    • by this act

      بموجب ایکٹ ہذا کہ

    • by virtue of

      بہ اعتبار ۔ بہ حیثیت

    • by warrant

      عندالاجرائے وارنٹ

    • by water

      تری یا پانی کی راہ سے

    • by way of friendship

      از راہ اخلاص یا دوستی ۔ دوستی میں

    • by your bounty

      آپ کی بدولت ۔ آپ کے اقبال یا عنایت سے ۔ آپ کی دیا سے

    • come by

      ملنا ۔ حاصل ہونا ۔ ہاتھ آنا

    • day by day

      روز بروز ۔ دن بدن

    • one by one

      ایک ایک ۔ فرداً فرداً

    • year by year

      سال بسال ۔ سالانہ ۔ ہر سال ۔ برسوڑی

1169.

cabinet-council

noun

مشیروں کی کونسل

1170.

cadet

noun

Meanings

  1. 1

    a younger brother

    چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اَنُج

  2. 2

    (mil.)

    تنخواہ دار بلمٹیر ۔ کریٹ (Cor.)

Looking for classic Urdu literature? Read the books