dumb
adjective
Meanings
- 1
destitute of the power of speech
گونگا۔ صم
- 2
silent
چپکا۔ خاموش۔ ان بولا۔ گم سم۔ چپ چاپ
dumb-bells
مگدر۔ ڈمبل
dumb-riddle
گونگی پہیلی
dumb-show
گونگا ناچ۔ اشاروں میں بات چیت کرنا۔ بے گفتگو تماشا
dumb-waiter
چرخی۔ چھینکا جس کے ذریعہ سے کھانا وغیرہ ایک درجے سے دوسرے درجے میں پہنچ سکتا ہے
to strike dumb
خاموش کرنا۔ متحیر کرنا
