Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“tole”

Showing 1–10 of 22

2.

toledo

noun

ایک قسم کی عمدہ تلوار

3.

tolerable

adjective

Meanings

  1. 1

    سہنے جوگ۔ قابل برداشت یا تحمل

  2. 2

    passable

    خاصا۔ راسی۔ رسمی۔ رواجی۔ چلتا۔ کام چلاؤ۔ بیچ کی راس

4.

tolerably

adverb

روا رکھنے یا کاربراری کے طورپر۔ کسی قدر اچھا۔ کچھ۔ خاصا

5.

tolerance

noun

تحمل۔ برداشت۔ سہار۔ رواداری

6.

tolerant

adjective

بردبار۔ صابر۔ متحمل۔ رواداری۔ برتنے والا

7.

tolerate

verb active

جائز یا روا رکھنا۔ تحمل، برداشت یا اغماض کرنا۔ سہنا۔ سہارنا۔ گوارا کرنا۔ رواداری برتنا

Phrases & examples

  1. Crying should not be tolerated in children.

    بچوں کو رلانا نہیں چاہیے

8.

toleration

noun

Meanings

  1. 1

    برداشت۔ تحمل۔ بردباری۔ سہار۔

  2. 2

    چشم پوشی۔ اغماض۔ اجازت۔ جواز

9.

consist

verbnoun

Meanings

  1. 1

    be consistent with

    ملنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا

  2. 2

    subsist

    ہونا ۔ رہنا ۔ شامل ہونا ۔ مشتمل ہونا

    • Health consists with temperance alone. (Pope)

      تندرستی اعتدال ہی میں ہے

    • consist in

      ہونا

    • Tolerane consists in suffering all things which hurt no body.

      جن باتوں سے کسی کو مضرت نہ پہنچے، ان کو ہونے دینا بردباری ہے

    • consist of

      بننا ۔ ہونا ۔ مرکب ہونا ۔ تیار ہونا ۔ شامل ہونا

10.

intolerably

نہایت۔ بہ شدت۔ ناقابل برداشت طور پر

Looking for classic Urdu literature? Read the books