gnaw
verb
کترنا۔ چبانا۔ دانت سے کاٹنا
Phrases & examples
Gnaw the bone which is fallen to thy lot. (Prov.)
قسمت میں جو لکھا ہے سو بھوگنا ہو گا
Dictionary results for
Showing 61–70 of 117
verb
کترنا۔ چبانا۔ دانت سے کاٹنا
Gnaw the bone which is fallen to thy lot. (Prov.)
قسمت میں جو لکھا ہے سو بھوگنا ہو گا
verb active
تھامنا۔ پکڑنا۔ گرفت کرنا۔ گہنا
Grasp no more than thy hand will hold. (Prov.)
اتنا پکڑو جتنا تمھارے ہاتھ میں آوے
verb active
میڑا چلانا۔ ہینگا پھیرنا۔ اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ لوٹنا۔ تاراج کرنا
disturb
ستانا۔ دکھ یا تکلیف دینا۔ جذبات کو مجروح کرنا۔ دل میں گھاؤ ڈالنا
I could a tale unfold whose lightest word
Would harrow up thy soul.
کہانی میں کرتا تھا ایسی بیاں تڑپتی تمھاری جسے سن کے جاں F.C.
adjective
hale
تندرست۔ چنگا۔ بھلا چنگا۔ صحیح و سالم۔ صحیح المزاج
wholesome
خوش گوار۔ مفید۔ فائدہ مند۔ گن کاری
verb active
conceal
چھپانا۔ مخفی کرنا۔ پوشیدہ کرنا۔ گپت کرنا۔ اوجھل کرنا
keep secret
دبانا۔ ڈھانپنا۔ الوپ کرنا۔ ڈھکنا۔ رازداری کرنا۔ ظاہر نہ ہونے دینا۔ مخفی رکھنا
Heaven from all creatures hides the book of fate.
خدا تمام مخلوق سے لوح محفوظ کو مخفی رکھتا ہے
protect
محفوظ رکھنا۔ بچانا۔ حفاظت کرنا۔ رکھشا کرنا۔ پناہ دینا
In the time of trouble he shall hide me in his pavillion.
مصیبت کے دن وہ اپنے سائے میں مجھے چھپائے گا
hide-and-seek
آنکھ مچولی۔ چوری چوری۔ ٹال مٹول
to hide the face
منہ پھیرنا۔ نظروں سے گرانا
Thou didst hide thy face and I was troubled.
سائیں انکھیاں پھیریاں اور بیری ملک جہاں
to hide the face from
چشم پوشی کرنا۔ اغماض کرنا
Hide thy face from my sins.
میرے اوگن چت نہ دھرو
noun
آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے، اس مثل کے موافق علاج کرنا۔ ہومیوپیتھی
verb active
regard or treat with honour
ادب کرنا۔ عزت کرنا۔ آدرستکار کرنا۔ تعظیم و تکریم کرنا۔ ممتاز کرنا۔ عزت بڑھانا۔ قدرومنزلت کرنا۔ عزت بخشنا۔ شرف بخشنا۔ سرفراز کرنا
Honour thy father and thy mother.
اپنے ماں باپ کا آدر کرو
accept and pay when due
ہنڈی سکارنا۔ واجب الادا (قرضہ) بے باک کرنا
adjective
worthy of honour
صاحب آبرو۔ معزز۔ عزت دار۔ ذی عزت۔ شریف۔ ساکھ والا۔ معتبر۔ بادیانت۔ راست۔ جلیل القدر۔ والا شان۔ مؤقر۔ عزت مآب
possessing a high mind
عالی ہمت۔ عالی دماغ۔ ذی حوصلہ
not base
شایان۔ واجب۔ اچت۔ معقول
honourable salary
معقول تنخواہ
worthy of respect
لائق تعظیم۔ قابل تکریم۔ آدر جوگ۔ قابل تعظیم
conferring honour
امتیاز بخش۔ بہادری کا۔ ہمت کا
an epithet of respect
معزز۔ شریف۔ جناب
Right honourable
جناب والا۔ جناب مستطاب
noun
a peculiar nature or affection
ایک خاص طرح کا عارضہ
(Med.)
اصلی بیماری
noun
information
خبر۔ اطلاع۔ سکھائی۔ بجھائی۔ تعلیم۔ تربیت۔ درس۔ پڑھائی
advice
ہدایت۔ نصیحت۔ سیکھ۔ پند۔ تلقین۔ صلاح۔ فرمایش۔ آگیا
My son, hear the instruction of thy father. (Prov.)
منے اپنے باپ کی سیکھ مانو
Looking for classic Urdu literature? Read the books