Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“their”

Showing 31–40 of 64

31.

dart

verb active

پھینکنا۔ چلانا۔ ڈالنا۔ چھٹکانا۔ مارنا۔ چھوڑنا

Phrases & examples

  1. Th' invaders dart their javelins from afar. (Dryden)

    حملہ آور پھینکتے ہیں اپنے نیزے دور سے

  2. The sun darts his beams on the earth.

    آفتاب زمین پہ اپنی کرنیں ڈالتا ہے

  3. Or what ill eyes malignant glances dart. (Pope)

    کونسی ہے چشم بد، جو بد نظر ہے ڈالتی

32.

decrease

verb active

گھٹانا۔ کم کرنا۔ کمتی کرنا۔ تخفیف کرنا۔ مندا کرنا

Phrases & examples

  1. Nor cherished they relations poor

  2. That might decrease their present store.

  3. (Prior.)

    نہ لی تنگدست بھائیوں کی خبر مبادا کہ ہو جائے کم اپنا زر F.C.

33.

decry

verb active

برائی کرنا۔ دوش لگانا۔ بدنام کرنا۔ نام دھرنا۔ عیب لگانا۔ کم قدر کرنا۔ مذمت کرنا۔ تحقیر کرنا

Phrases & examples

  1. Men decry their rivals.

    آدمی اپنے حریفوں کو برا کہتے ہیں

34.

destine

verb active

Phrases & examples

  1. determine

    ٹھیرانا

  2. Men destined to be great, have great thoughts at the very beginning of their careers.

    جو شخص ہونہار ہوتے ہیں، ان کے شروع ہی سے بڑے خیالات ہوتے ہیں

35.

detractor

noun

عیب گو۔ بدنام کرنے والا۔ نام کو بٹا لگانے والا۔ بدنام کنندہ

Phrases & examples

  1. Detractors are their own foes, and the world's enemies. (Prov.)

    بدگو اپنے بیری، دنیا کے دشمن

36.

dismount

verb active

Meanings

  1. 1

    bring down

    اتارنا۔ گرانا۔ نیچے اتارنا۔ پٹکنا

  2. 2

    unhorse

    گھوڑے پر سے اترنا

  3. 3

    remove from their carriages

    گاڑی پر سے گرانا یا اتارنا

37.

disobey

verb active

انحراف کرنا۔ نافرمانی کرنا۔ سرکشی کرنا۔ عدول حکمی کرنا۔ حکم یا آ گیا نہ ماننا

Phrases & examples

  1. Refactory children disobey their parents.

    سرکش بچے اپنے ماں باپوں کا کہنا نہیں مانتے

38.

double

adverb

دگنا۔ دونا۔ دو چند۔ مضاعف

Phrases & examples

  1. I was double their age. (Swift)

    میں عمر میں ان سے دگنا تھا

  2. Double charging will break even a cannon.

    دوگنی مقدار بھرنے سے توپ بھی پھٹ جاتی ہے

39.

droop

verbnoun

Meanings

  1. 1

    hang down

    جھکنا۔ نیچا ہونا۔ کملانا۔ مرجھانا

    • Then drooped the fading flowers (their beauty fled)

    • And closed their sickly eyes and hung the head.

    • (Dryden.)

      وہ پژمردہ گل، حسن جب کھو چکے ہوئیں بند آنکھیں، سر ان کے جھکے F.C.

  2. 2

    grow weak

    دربل ہونا۔ ناتواں ہونا۔ کمزور ہونا۔ ضعیف ہونا

  3. 3

    decline

    گھٹنا۔ اترنا۔ شکستہ ہونا۔ زائل ہونا۔ زوال پانا

    • drooping eyes

      نیچی نگاہیں۔ نندا سے نینا۔ چشم بیمار

40.

educate

verb active

سدھارنا۔ سکھانا۔ پڑھانا لکھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ اصلاح کرنا

Phrases & examples

  1. Parents should educate their children.

    والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کو تعلیم دیں

Looking for classic Urdu literature? Read the books