excuse
noun
Meanings
- 1
the act
چھٹکارا۔ رہائی۔ آزادی۔ بریت
- 2
a plea
عذر۔ عذر معذرت۔ حیلہ بہانہ
- 3
that which extenuates
واجب معافی۔ باعث عذر
false excuse, lame excuse, frivolous excuse
جھوٹا عذر۔ عذر نامعقول۔ عذر لنگ
reasonable excuse
معقول عذر
Dictionary results for
Showing 261–270 of 733
noun
the act
چھٹکارا۔ رہائی۔ آزادی۔ بریت
a plea
عذر۔ عذر معذرت۔ حیلہ بہانہ
that which extenuates
واجب معافی۔ باعث عذر
false excuse, lame excuse, frivolous excuse
جھوٹا عذر۔ عذر نامعقول۔ عذر لنگ
reasonable excuse
معقول عذر
verb active
drain off completely
کھینچ لینا۔ نکال لینا۔ توڑنا۔ خالی کردینا
to exhaust the water of a well
کنوئیں کا پانی توڑنا
empty by drawing out the contents
رتانا۔ ریتا کرنا۔ خالی کرنا۔ باقی نہ رکھنا
use, employ or expend entirely
خرچ کر ڈالنا۔ اٹھا ڈالنا۔ کام میں لے آنا۔ تلی جھاڑ کرنا۔ صرف کر ڈالنا۔ برت لینا۔ اڑا دینا
noun
the state
بود۔ قیام۔ برقراری۔ ہستی۔ ہونا۔ وجود
Can any now remember to relate
How he existed in an embryo state. (Jenyns)
کہو تو کسے یاد ہیگا بھلا کہ ما ںکے شکم بیچ کیا حال تھا F.C.
occurrence
پرکاش۔ نمود۔ ظہور۔ وقوع
being
وجود۔ شخص۔ جیو
life
جان۔ زندگی۔ زیست۔ جی۔ جیتب۔ حیات۔ زندگانی
existence or non-existence
ہونا نہ ہونا۔ ہست و نیست۔ عدم وجود
adjective
زندہ۔ جیتا۔ موجود۔ ہوتا۔ جیوت وان
verb active
hasten
پھرتی۔ چستی۔ شتابی۔ زودی، تعجیل، عجلت یا جلدی کرنا
send forth
چلتا کرنا۔ بھیجنا۔ روانہ کرنا۔ جلد روانہ کرنا۔ شتابی سے بھیجنا۔ ارسال کرنا
verbnoun
پھیلنا
O'er barren mountains, O'er the flowery plain
Extends thy uncontrolled and boundless reign. (Dryden)
گلزار سے لگا کے کوہوں کے سر تلک تیری ہی پادشاہت پھیلی ہے ہر طرف F.C.
verb active
stretch
بڑھانا۔ پھیلانا۔ لمبا کرنا
enlarge
وسیع کرنا۔ فراخ کرنا۔ بڑھانا
hold out
پھیلانا۔ پسارنا۔ بڑھانا
hold out
پھیلانا۔ پسارنا۔ بڑھانا
offer
دینا۔ کرنا
Let there be none to extend mercy unto him. (Ps. CIX. 12)
اس پر کسی کو رحم نہ کرنے دو
noun
پھیلنے یا بڑھنے کی قابلیت
adjective
بڑھانے، پھیلانے،تاننے یا کھینچنے کے قابل
noun
the act
لمبائی۔ چوڑائی۔ بستار۔ گنجایش۔ درازی۔ فراخی۔ کشادگی۔ طول۔ وسعت۔ پھیلاوا
(Physics & Metaph.)
مقدار۔ ابعاد ثلاثہ۔ بستار
Looking for classic Urdu literature? Read the books