Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“tan”

Showing 1–10 of 463

1.

tan

noun

بلوط کی چھال جو دباغت میں کام آتی ہے۔ کسا

2.

tan

verb active

Meanings

  1. 1

    چمڑے کو کمانا۔ کھال کو پکانا۔ دباغت کرنا

  2. 2

    جلانا۔ جھنوانا۔ سجھانا۔سنولانا

3.

tang

noun

Meanings

  1. 1

    ذائقہ جو ایک چیز میں دوسری سے آ جائے۔ پٹھ۔ بو

  2. 2

    مزہ۔ سواد۔ صفت۔ خصوصیت

  3. 3

    خلش۔ کانٹا۔ نیش۔ نوک

  4. 4

    چاقو یا تلوار کا پھل

  5. 5

    بکسوئے کا کانٹا

4.

tangent

noun

خط مماس۔ چھوٹی لکیر۔ سپرش ریکھا

5.

tangential

adjective

مماسی

6.

tangentially

adverb

مماس کی طرح سے۔ مماس کے رخ پر

7.

tangibility

noun

ٹٹول۔ محسوسیت باللمس۔ سپرش۔ ملموسیت۔ ممسوسیت

8.

tangible

adjective

Meanings

  1. 1

    محسوس باللمس۔ جو ٹٹولنے یا چھونے سے معلوم ہو۔ سپرشی۔ ممکن المس۔ محسوس۔ ملموس

  2. 2

    معقول۔ مناسب۔ واضح۔ واقعی

    • tangible objects

      ملموسات۔ مادی اجسام

9.

tangle

verb active

Meanings

  1. 1

    الجھانا۔ گلجھٹی ڈالنا۔ پیچیدہ بنانا

  2. 2

    پھنسانا۔ پھانسنا

  3. 3

    جھگڑے یا مصیبت میں ڈالنا

10.

tangle

noun

Meanings

  1. 1

    لٹ۔ گلجھٹی

  2. 2

    الجھیڑا۔ مشکل۔ الجھاؤ۔ پیچیدگی

Looking for classic Urdu literature? Read the books