solution
noun
Meanings
- 1
the act
تحلیل۔ حل۔
- 2
عقدہٴ کشائی انکشاف۔ سلجھاؤ۔ توضیح۔ تصریح۔
- 3
disintegration
تجزیہ۔ تفریق۔ تفرید۔
- 4
(Chem.)
کسی کی حل کی ہوئی چیز کا پانی۔ (محلول)
- 5
ادائیگی۔ چکوتا۔
- 6
رہائی۔ خلاصی۔ چھٹکارا۔ بریت۔
Show 3 moreShow fewer
- 7
disunion
ٹوٹ۔ پھوٹ۔ علیحدگی۔ جدائی۔
- 8
(Med.)
انتہائے مرض۔
- 9
(Math.)
حل۔ عمل۔
solution of gold
حل طلائی۔ سونے کا پانی۔ (طلائی محلول)
chemical solution
کیمیائی تحلیل۔
strong solution
گاڑھا محلول
weak solution
ہلکا محلول
