spite
noun
Meanings
- 1
لاک۔ حسد۔ ایرکھا۔ عناد۔ عداوت۔ کینہ۔ بغض۔ کاوش۔
- 2
خگلاف۔ علس۔ ضد۔
in spite of
باوجودیکہ۔ باوصف۔ ہر چند۔ حالانکہ
Dictionary results for
Showing 1–10 of 14
noun
لاک۔ حسد۔ ایرکھا۔ عناد۔ عداوت۔ کینہ۔ بغض۔ کاوش۔
خگلاف۔ علس۔ ضد۔
in spite of
باوجودیکہ۔ باوصف۔ ہر چند۔ حالانکہ
verb active
مخالفت کرنا۔ بیزار کرنا۔ ناراض کرنا۔ رنجیدہ کرنا۔ ناخوش کرنا۔ کینہ رکھنا۔ دق کرنا۔ ایرکھاکرنا۔ ذلیل کرنا۔
adjective
کینہ پرور۔ معاہدہ۔ پر کینہ۔ فاسد۔ ایرکھالو۔ بدباطن۔
adverb
عداوت، کینہ، بغض، یا ضد سے۔
noun
عداوت۔ بغض۔ کینہ پروری۔ بدباطنی۔
air drawn in
سانس ۔ دم ۔ پھونک ۔ نفس
foul breath
گندہ دہنی
breeze
ہوا کی رمق یا جھوکا ۔ مندی ہوا
not a breath of wind
ہوا کی رمق نہیں
fragrance
مہک ۔ لپٹ ۔ سگند
respite
دم ۔ فرصت ۔ چھٹی ۔ مہلت ۔ وقفہ ۔ توقف ۔ فراغت
instant
دم ۔ پل ۔ لحظہ ۔ لمحہ
He smiles and he frowns in a breath. (Dryden)
دم میں ہنسے دم میں غرائے ۔ (گھڑی میں ماشہ گھڑی میں تولہ ۔ مثل) (in an hour peppercorn, in an hour a pound)
draw or take breath
دم یا سانس لینا
hold in one's breath
سانس روکنا
to be out of breath
سانس اُکھڑنا ۔ ہانپنا ۔ دم بھر جانا یا چڑھنا ۔ سانس پھولنا یا بھرنا
noun
بیر۔ بغض۔ کینہ۔ دشمنی
adverb
بیر، دشمنی، عداوت، کینے یا بغض سے۔ بیرا کھیری سے
preposition
on account of
بابت۔ برائے۔ لیے۔ نمت۔ ہیت۔ مارے۔ کو۔ تئیں۔ واسطے۔ خاطر۔ بہ سبب۔ اس کارن۔ اس ہیت۔بہ علت۔ اس لیے کہ۔ چونکہ۔ اس واسطے
Greater love had no man than this
That a man lay down his life for his friends.
نہیں کوئی عشق اس سے بڑھ کر ہوا کرے دوست جاں دوست پرسے فدا F.C.
denoting purpose
بہ نظر۔ بہ مراد۔ بغرض۔ اس پروجن سے۔ اس نیت سے
For he writes not for money nor for praise.
اس واسطے کہ وہ نہ روپے کی غرض سے لکھتا ہے نہ تعریف کی نظر سے
in favour of
بحق۔ بہ رعایت۔ حق میں
It is for men's health to be temperate. (Tillotson)
انسان کی تندرستی اعتدال میں ہے
towards
طرف۔ کو
We sailed for China.
ہم لوگ چین کو چلے
in exchange
پلٹے میں۔ بدلے میں۔ بعوض۔ بجائے
life for life
جان کے بدلے جان
as being
بجائے۔ بمقام۔ بہ منصب۔ بمنزلے
We take a falling meteor for a star.
شہاب ثاقب کو بجائے تارے کے سمجھتے ہیں
inspite of
باوجودیکہ
during
واسطے۔ لیے۔ تک
for life
عمر بھر کے واسطے
concerning
در باب۔ دربارے۔ متضمن
As for me and my house we will serve the lord.
میں اور تمام میرا گھر حضور کی خدمت کریں گے
for all purposes
بغرض حصول منشا
for an offence
جرم کی علت میں
for as much
از بس کہ۔ چونکہ۔ جبکہ۔ ازانجاکہ۔ بدیں نظر
for as much as
جس قدر
for ever
ہمیشہ کو۔ سدا کو
for instance
مثلاً۔ چنانچہ
for public purposes
بہ ضرورت سرکاری
for regulating Criminal Procedure
بمراد درستی۔ انتظام فوجداری
for taking up land
درباب حصول اراضی
for the most part
اکثر اوقات۔ اکثر دفعہ
for the plaintiff
مدعی کے حق میں
for the preparation
درباب تیاری
for the punishment
پاداش کی بابت
for this reason
لہذا۔ اس واسطے۔ اس کی بابت۔ جس کے لیے
for whom
جس کے فائدے کے لیے
were it not for
قطع نظر اس کے اگر یہ نہیں ہوتا
noun
of death
قتل کا التوا۔ تخفیف سزا۔
respite
مہلت۔ وقفہ۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books