appositeness
noun
مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔ درستی
Dictionary results for
Showing 21–30 of 320
noun
مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔ درستی
noun
جڑنا ۔ بڑھوتری ۔ اضافہ
(Gram.)
دو اسموں کا ایک حالت میں اجتماع ۔ ذوالحال
disposition
میلان ۔ رغبت ۔ رجحان
ability
لیاقت ۔ استعداد ۔ قابلیت
noun
نمی ۔ تری ۔ گیل ۔ سیل ۔ آل
noun
the act
اپنے اُوپر لینا ۔ اختیار ۔ ذمے واری ۔ اخذ
a supposition
فرض ۔ فرضی بات ۔ امر قیاسی ۔ مفروض
(Theol.)
معراج ۔ انتر دھیان
adverb
گھوڑے کا سا آسن ۔ پیر پھیلائے ہوئے ۔ لمبی ٹانگیں کئے ہوئے
to sit astraddle
پیر پھیلا کر بیٹھنا
adverb
ٹانگیں چیر کے ۔ گھوڑے کی سی سواری یا آسن
to sit astride (a horse)
گھوڑے کی سواری بیٹھنا
noun
صراف ۔ ساہوکار ۔ ساہ ۔ کوٹھی وال
the carpet on which a banker sits
ساہوکاری گدی، ٹاٹ یا تپڑ
village banker
بَوہرا ۔ بوہرا ۔ ساہ ۔ ساہوکار
noun
grace
روپ ۔ خوبصورتی ۔ حسن ۔ جمال
Beauty consists of a certain composition of colour and figure, causing delight in the beholder. (Locke)
خوبصورتی رنگ اور روپ کا ایک خاص میل ہے، جس سے دیکھنے والے کو خوشی ہوتی ہے
Beauty is no inheritance. (Prov.)
حسن خداداد ہے (مثل)
Beauty is bought by judgement of the eye. (Shakespeare)
سودائے حسن لیتے ہیں آنکھوں کی آنک پر
a beautiful person
سندر ۔ گوری ۔ کامنی ۔ رتی ۔ پدمنی ۔ پری ۔ پری پیکر ۔ حسین
noun
gust of wind
جھکّڑ ۔ جھوکا ۔ ہوا کا تھپڑ
sound
آواز
visitation
بلا ۔ غضب ۔ قہر ۔ آفت ۔ بپتا
Looking for classic Urdu literature? Read the books