course
verb active
Meanings
- 1
chase
شکار کے پیچھے جانا۔ اہیڑنا ۔ شکار کرنا ۔ پیچھے بھاگنا ۔ رگیدنا ۔ کھدیڑنا ۔ کھکھیڑنا
We coursed him at the heels. (Shakespeare "Macbeth" i. 6)
ہم اس کےپیچھے لگے چلے گئے
- 2
force to run
دوڑانا ۔ رگیدنا ۔ دبانا ۔ بھگانا
To see the stag coursed with greyhounds. (Spencer)
شکاری کتوں سے دب کر ہرن کو بھاگتے دیکھنا
