Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“sea”

Showing 41–50 of 236

41.

searcher

noun

Meanings

  1. 1

    متجس۔ کھوجی۔ ڈھنڈنے والا۔ ٹٹولنے والا۔ تلاشی لینے والا

  2. 2

    آلہ توپ کے نقص دریافت کرنے کا۔ (جراحی۔ سلائی)

42.

searchless

adjective

جس کی تلاش ناممکن ہو۔ خارج ازتحقیق۔ ( ناقابل تجسس۔ ناقابل تلاش)

43.

search-warrant

noun

ورانٹ تلاشی۔ (حکم نامہ تلاشی)

44.

sear-cloth

noun

گھاؤ پر کا پھایا

45.

seardness

noun

جلی ہوئی۔ یا دغی ہوئی حالت۔ سختی۔ غیر محسوسی

46.

sea-robber, sea-rover

noun

دریائی ڈاکو۔ سمندری چور۔ (سمندری قزاق)

47.

sea-room

noun

ساحل کا سمندر سے اتنا فاصلہ کہ جہاز کو ٹکر کا ڈر نہ ہو۔

48.

sea-shell

noun

سنکھ۔ گھونگا۔ سیپ

49.

season

noun

Meanings

  1. 1

    رت۔ موسم۔ سما۔ فصل

    • Everything is good in its season. (Prov.)

      ہر چیز‌اپنی رت میں اپنی لگتی ہے

  2. 2

    proper conjuction

    ساعت سعید۔ مناسب وقت۔ موقع۔ محل۔ سما

  3. 3

    a certain period of time not very long

    کچھ مدت۔ کچھ عرصہ۔ کچھ روز۔ چند روز۔ کئی ایک دن۔

    • in season

      موقعے پر

    • out of season

      بے رت۔ بے موسم

50.

season

verb active

Meanings

  1. 1

    prepare

    تیار کرنا۔ بنانا

  2. 2

    accustom

    عادت ۔ خو یا بان ڈالنا۔ عادی کرنا

  3. 3

    perpare by drying

    خشک کرنا۔ سکھانا

  4. 4

    spice

    مسالا ڈالنا۔ مزیدار کرنا۔ بگھارنا۔ چھونکنا۔ لذیذ کرنا۔ نمکین کرنا۔ (چٹخارہ پیدا کرنا)

  5. 5

    render pleasant

    دل پسند کرنا۔ خوشگوار کرنا

    • The proper use of wit is to season conversation.

      مزاق کا اصل کام کلام کا مرغوب کرنا ہے

  6. 6

    moderate

    معتدل کرنا۔ دھیما یا ہلکا کرنا

Show 1 more
  1. 7

    iimbue

    چاٹ۔ پوٹھ۔ ڈوب یا رنگ دینا۔ ڈوبنا۔ تعلیم دینا یا سکھانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books