nauseate
verb neutor
Meanings
- 1
جی متلانا۔ طبیعت کا مالش کرنا
- 2
گھن کھانا۔ کراہیت کرنا۔ قے آنا۔ ناپسند کرنا۔ ابکائی آنا
We are apt to nauseate at very good meat
when we know that an ill cook did dress it.
ہم کو اچھے کھانے سے بھی کراہیت آنے لگتی ہے۔ جب یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ اس کو ایک اناڑی باورچی نے پکایا ہے۔
