infect
verb active
Meanings
- 1
taint with disease
بیماری کی چھوت لگا دینا۔ لگنا۔ اڑ کر لگنا۔ سرایت کرنا
- 2
taint with morbid matter
سڑانا۔ بگاڑنا۔ متعفن کرنا۔ فضا کو زہریلا کرنا۔ ناپاک کرنا۔ گندگی پھیلانا۔ بیماری کے جراثیم پھیلانا۔ متعدی مرض پھیلانا
- 3
taint with the communication of anything noxious
بگاڑنا
- 4
(Law)
تعدی۔ داغ نا جوازی
- 5
influence
اثر۔ سرایت۔ تاثیر
