Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“scar”

Showing 31–40 of 44

31.

dismiss

verb active

Meanings

  1. 1

    permit to depart

    رخصت کرنا۔ بدا کرنا۔ چھٹی دینا۔ برخاست کرنا

    • He dismissed the assembly. (Acts xix. 41)

      اس نے حاضرین جلسہ کو رخصت کیا

    • With thnaks and pardon to you all

    • I do dismiss you to your several countries.

    • (Shakespeare)

      میں تمھیں معافی دیتا ہوں اور تمھارا شکریہ ادا کرتا ہوں اب تم اپنے اپنے ملک کو تشریف لے جاؤ

  2. 2

    discard, remove

    موقوف کرنا۔ جواب دینا۔ برطرف کرنا۔ الگ کرنا۔ نکال دینا۔ چھڑا دینا۔ چھٹی دے دینا۔ اتار دینا۔ معزول کرنا

    • The master dismissed his servant.

      مالک نے اپنے نوکر کو موقوف کر دیا

  3. 3

    (a case)

    خارج کرنا۔ ڈھس مس کرنا (Cor.)

    • The court dismissed the case.

      عدالت نے مقدمہ خارج کر دیا

32.

dozy

adjective

نندالو۔ خواب آلودہ۔ ننداسا۔ انیندا

Phrases & examples

  1. The yawning youth, scarce half awake

  2. His lazy limbs and dozy head essays to raise. (Dryden)

    اونگھتا، لیتا جنبھائی نوجواں ہے اٹھاتا سست اعضا، سرگراں F.C.

33.

escarp

noun

کھائی کا ڈھال

34.

escarpment

noun

ڈھال۔ اتار۔ ڈھلان۔ ڈھلاؤ

35.

helm

noun

خود

Phrases & examples

  1. The babe clung crying to his nurse's breast

  2. Scared at the dazzling helm and nodding crest.

  3. (Pope)

    ڈر کر زرہ کی تاب و پرنور خود سے بچہ چمٹ گیا رو دایہ کی گود سے F.C.

36.

history

noun

Meanings

  1. 1

    a written statement of what is known

    تواریخ۔ اتہاس۔ منش بکھان۔ تاریخ۔ سیرت۔ سیر۔ تذکرہ۔ قوموں کی نشو و نما کا مطالعہ۔ علم تاریخ۔ فن تاریخ

    • History is philosophy teaching by example.

      تواریخ حکمت ہے مع نظائر

  2. 2

    a record of the past

    برتانت۔ روایت۔ داستان۔ کہانی۔ حکایت۔ وقائع۔ سوانح۔ حالات

  3. 3

    (in comp.)

    نامہ

    • civil and political history, profane history

      تواریخ سلطنت

    • ecclesiastical history

      تواریخ مذہب عیسائی

    • natural history

      تواریخ مخلوقات

    • scared history

      انجیل کا تواریخی حصہ

37.

miscarriage

noun

Meanings

  1. 1

    an unfortunate event

    بداتفاقی۔ نامساعدت۔ ناکامیابی

  2. 2

    ill-conduct

    بدچلنی۔ بدوضعی۔ ناشائستہ طریق

  3. 3

    abortion

    کربھ پات۔ اسقاط حمل

38.

miscarry

verb neutor

Meanings

  1. 1

    not to succeed

    پورا نہ ہونا۔ ککامیاب نہ ہونا۔ نامراد رہنا۔ بن نہ پڑنا

  2. 2

    fail

    الٹ جانا۔ منزل مقصود کو نہ پہنچنا

  3. 3

    have abortion

    پیٹ گرانا۔ اسقاط حمل کرنا۔ گربھ پات کرنا

39.

piscary

noun

غیر کے پانی میں مچھلی پکڑنے کا حق۔ مشترک حق ماہی گیری

40.

repudiate

verb active

Meanings

  1. 1

    discard

    نکال دینا۔ باہر کر دینا۔ ناجائز قرار دینا۔ رد کرنا۔

  2. 2

    divorce

    چھوڑدینا۔ طلاق دینا۔ ترک کرنا۔ تیاگنا۔

  3. 3

    disclaim

    لادعویٰ ہونا۔ مکر کرنا۔ انکار کرنا۔ دست بردار ہونا۔ تسلیم نہ کرنا۔نامنظور کرنا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books