sacrificial
adjective
قربانی سے متعلق۔ (صدقہ و تصدیق کی نسبت۔ ذبیحی)
Dictionary results for
Showing 31–40 of 72
adjective
قربانی سے متعلق۔ (صدقہ و تصدیق کی نسبت۔ ذبیحی)
noun
گرجے کے اسباب کا داروغہ یا نگہبان۔ (گورگن)
noun
گرجے کے اسباب رکھنے کا مکان
noun
سیکولرازم۔ آفادیت۔ لادینیت۔ لامذہبیت
verb active
manage
امتیاز کرنا ۔ بندوبست کرنا
give
دینا ۔ پہنچانا ۔ بخشنا
administer an oath
حلف یا سوگند دینا ۔ گنگا جلی اُٹھوانا ۔ داد دینا ۔ عدالت کرنا ۔ انصاف کرنا ۔ حق کرنا ۔ نیاؤ کرنا یا چکانا
administer medicine
دوا دینا ۔ علاج کرنا
administer the law
قانون پر تعمیل کرنا ۔ نیتی انو کول کرنا ۔ منشاے قانون نافذ کرنا
administer the sacrament, 1.
پرساد بانٹنا ۔ تبرک تقسیم کرنا
manage
سربراہی کرنا ۔ کاروائی کرنا ۔ انتظام کرنا
administer as an agent
مختاری کرنا
سانس لینے کی تھیلی (پرندوں کی)
noun
employment
کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل
Business is the salt of life. (Prov.)
شغل زندگی کی جان ہے ۔ خالی سے بیگار بھلی
(rather be pressed than idle)
transaction
کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد
Business neglected is business lost. (Prov.)
کام بِسرا ۔ کام اُسرا
(work forgotten, work marred)
(mercantile)
کار بیوہار ۔ سوداگری
office
دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار
Mind one's own business
اپنے کام سے کام رکھو
duty
فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت
matter in question
امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام
What is your business?
کیا کام ہے
business of importance
ضروری کام ۔ بڑا بھاری کام
carry on a business
سر انجام، بندوبست یا کاروبار کرنا ۔ کام چلانا ۔ کار براری کرنا
current business
چلتا کام ۔ کاروبار روزمرہ ۔ روزمرہ کا کام
despatch of business
کارگزاری ۔ کام چلانا، نکالنا یا بھگتانا ۔ بُھگتان
do one's business 1.
ٹھکانے لگانا ۔ کام بگاڑنا
حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا
drive a business
کام چلانا
extensive business
بڑا کارخانہ ۔ پھیلا ہوا کام ۔ بھاری کاروبار
have business with one
کسی سے سروکار یا مطلب رکھنا
knowledge of business
تجربہ کاری ۔ کاردانی ۔ معاملہ دانی
losing business
گھاٹے یا ٹوٹے کا کام۔ مندی دکان
man of business
کامی ۔ کار باری ۔ کاردان ۔ معاملہ دان ۔ بیوہاری آدمی
place of business
کوٹھی ۔ دفتر ۔ کارخانہ
thriving business
چلتی دکان ۔ بڑھتا کار ۔ چلتا پیشہ
noun
Law
قانون ۔ آئین
Holy Scriptures
شرع ۔ شاشتر
Sacred Canons
پوتر شاشتر ۔ قانون پاک
a dignity
پادریوں کا ایک درجہ
noun
outward rite
ریت رسم
Bring her up to the high altar, that she may
The sacred ceremonies there partake. (Spenser)
منڈھے کے تلے اس کو تم لاؤ اب کہ آ کر کرے رسم شادی وہ سب F.C.
forms of civility
اخلاق ۔ آداب ۔ تکلف
The sauce to meat is ceremony
Metting were bare without it. (Shakespeare)
ہے چٹنی گوشت پہ تکلف اور پھیکا ملنا بے تکلف
All ceremonies are, in themselves, very silly things but yet a man of the world should know them. (Chesterfield)
marriage ceremony
بیاہ کے ٹہلے ۔ رسوم شادی ۔ رسمیات ازدواج
master of ceremonies
میر مجلس ۔ مہتمم ۔ منتظم
to receive with ceremony
آدرمان یا آؤ بھگت کرنا
without ceremony
بے تکلف
noun
پیالہ ۔ جام ۔ کاسہ ۔ ساغر ۔ طاس
(sacramental)
ارگا
Looking for classic Urdu literature? Read the books