protectorate
noun
سلطنت جس کا بندوبست اور انتظام نائب کرتا ہے۔ سلطنت یا حکومت ولی الملک۔ دور نائب السلطنت۔ حکومت زیر حمایت۔
Dictionary results for
Showing 91–100 of 171
noun
سلطنت جس کا بندوبست اور انتظام نائب کرتا ہے۔ سلطنت یا حکومت ولی الملک۔ دور نائب السلطنت۔ حکومت زیر حمایت۔
adjective
بادشاہ کے قائم مقام کا۔ حافظالملک کے متعلق۔
noun
حافظالملک کا عہدہ۔ منصب نائب السلطنت۔
noun
عورت محافظ۔ مربیہ۔ ولیہ۔
noun
جو دوسروں کی حفاظت میں ہو۔ آوردہ۔ منظور نظر۔ حمایت کی گھوڑی۔ زیر حمایت۔
verb active
اقرار کرنا۔ ایمان سے کہنا۔ اعتراف کرنا۔
گواہ بنانا۔ شاہد کرنا۔
اظہار از روئے ایمان۔ اقرار صالح۔ بیان صادق۔
(Law)
عذر۔ انکار۔ اعتراض۔ احتجاج۔
verb active
اقرار کرنا۔ ایمان سے کہنا۔ اعتراف کرنا۔
verb neutor
vow
اقرار کرنا۔ ست بولنا۔
make a decalration
اظہار کرنا۔ بیان کرنا۔
protest against
اعتراض کرنا۔ انکار کرنا۔ نشید کرنا۔ نہ ماننا۔ حجت کرنا۔ احتجاج کرنا۔
protest a bill
ہنڈی کے نہ پٹنے کا حال مشہور کرنا۔
protest bill
احتجاجی ہنڈی۔
noun
احتجاج کنندہ۔ اعتراض کنندہ۔
noun
دین مسیحی کا ایک فرقہ۔ فرقہٴ معترض یا مصلح۔ پروٹسٹنٹ۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books