experimental
adjective
Meanings
- 1
pertaining to experiment
تجربے پر موقوف۔ مشروط بہ امتحان
- 2
experienced
پریکشا کیا ہوا۔ آزمودہ۔ تجربہ کار۔ عملی۔ امتحانی۔ جچی ہوئی۔ آزمایا ہوا
Dictionary results for
Showing 21–30 of 49
adjective
pertaining to experiment
تجربے پر موقوف۔ مشروط بہ امتحان
experienced
پریکشا کیا ہوا۔ آزمودہ۔ تجربہ کار۔ عملی۔ امتحانی۔ جچی ہوئی۔ آزمایا ہوا
adverb
امتحاناً۔ آزمائش کے طور پر۔ بطریق امتحان
noun
میل۔ کلونس
verb active
میلا کرنا۔ آلودہ کرنا
noun
پاگل پن۔ خبط۔ سودا
Idiocy and lunacy, in law, excuse from the guilt of crimes.
دیوانگی اور پاگل پن قانون میں خطائے جرم سے معذور رکھتےہیں
verb active
charge with a crime
جرم میں لپیٹنا۔ ملزم کرنا۔ ماخوذ کرنا۔ الزام لگانا
call in question
باز پرس کرنا۔ جرح کرنا۔ جواب طلب کرنا۔ شک ڈالنا
verb active
پیچ میں ڈالنا۔ الجھانا۔ ماخوذ کرنا۔ پھانسنا۔ گرفتار کرنا۔ ملانا۔ مبتلا کرنا۔ لپیٹنا۔ ساننا۔ معنی نکلنا۔ پہلو نکلنا۔ نتیجہ نکلنا
implicate in a crime
شریک جرم کرنا
noun
deviation from just dealing
ان نیائے۔ بے انصافی۔ انرتھ۔ ظلم
a sin or crime
جرم۔ گناہ۔ پاپ۔ خطا۔کھوٹ۔ اپرادھ۔ معصیت۔ سیہ کاری۔ بد اعمالی۔ گنہگاری
verb active
make longer
لمبا کرنا۔ دراز کرنا۔ طویل کرنا۔ لمبانا
protract
بڑھانا۔ طویل کرنا۔ دور کھینچنا۔ تاننا
Frame your mind to mirth and merriment
Which bars a thousand harms and lengthens (Shakespeare)
زندہ دلی کی عادت دل میں جو اپنے ڈالے بڑھاوے زندگی کو، صدہا بلائیں ٹالے F.C
noun
جرم
see crime
Looking for classic Urdu literature? Read the books