Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“re”

Showing 211–220 of 6,456

211.

recondite

adjective

Meanings

  1. 1

    hidden

    پوشیدہ۔ مخفی۔ گپُت۔ (غیر معروف)

  2. 2

    abstruse

    غامض۔ گوڑھ۔ مغُلق۔ مبہم۔ (پیچیدہ۔ عمیق)

213.

recondition

verb

ازسرنو درست کردینا۔ پھر سے ٹھیک ٹھاک کردینا۔ نظم بدل کر اصلاح کردینا۔ نئے سرے سے تشکیل کرنا۔ دوبارہ اصلاح کرنا۔

214.

re-confirm

verb active

دوبارہ مستحکم کرنا۔ ازسرنو قائم کرنا۔ پھر ثابت کرنا۔ بحال کرنا

215.

reconnaissance

noun

جاسوسی۔ دیکھ بھال۔ مخبری

216.

reconnoiter, reconnoitre

verb

نگاہ کرنا۔ آزمانا۔ بھید لینا۔ غنیم کی فوج اور موقع کو دیکھنا۔ حال چال دیکھنا۔ قراولی کرنا۔

217.

reconquer

verb active

دوبارہ فتح کرنا

218.

reconsider

verb active

دوبارہ خیال کرنا۔ نظرثانی کرنا۔ پھر تامل کرنا۔ دوبارہ غور کرنا

219.

reconsideration

noun

نظرثانی کرنا۔ (غور مکرر)

220.

reconstruct

verb active

دوبارہ تعمیر کرنا۔ پھر بنانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books