Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“re”

Showing 181–190 of 6,456

181.

recognizee

noun

شخصی مچلکہ شدہ

182.

recognizer

noun

پہچاننے والا۔ شناسا۔ شناخت کرنے والا۔

183.

recoil

verb neutor

Meanings

  1. 1

    roll back

    پلٹا کھانا۔ پلٹنا۔ بازگشت کرنا۔ ہٹنا۔ لوٹنا۔ اُنٹنا۔ (پسپا ہونا۔ جھٹکا دینا۔ دھکا دینا)

  2. 2

    shrink

    جھجھکنا۔ ہچکچانا۔ (گریز کرنا)

184.

recoil

noun

Meanings

  1. 1

    a falling back

    پلٹنا۔ بازگشت۔ پیچھا۔ پھیرا۔ (جھجھک۔ نفرت)

  2. 2

    (Phys.)

    بندوق کا پیچھے ہٹنا۔ (جھٹکا)

185.

re-coin

verb active

ازسرنو ضرب کرنا۔ دوبارہ ڈھالنا

186.

re-collect

verb active

Meanings

  1. 1

    دوبارہ اکھٹا یا جمع کرنا

  2. 2

    سمرن کرنا۔ یاد کرنا۔ ہوش میں آنا۔ استقلال پکڑنا۔ حواس درست یا جمع کرنا۔

    • recollect one's self

      اپنے حواس جمع کرنا۔ آپے میں آنا

187.

recollection

noun

Meanings

  1. 1

    remembrance

    یادگاری۔ یاد۔ (یادگار)

  2. 2

    memory

    حافظہ۔ سُدھ۔ چیتا۔ سُرت

    • Recollection is when an idea is sought after by the mind, and, with pain and endeavour, found, and brought again in view. (Locke)

      جب طبیعت کسی خیال کو ڈھونڈے اور کدوکاوش سے اُسے دریافت کرکے پیش نظر کرے، اس کا نام حافظہ ہے۔

  3. 3

    that which is recollected

    یادداشت

188.

recollective

adjective

یاد دلانے والا۔ (حافظے سے متعلق)

189.

recolonize

verb active

پھر بسانا یا آباد کرنا۔ دوبارہ آبادیوں کو بسانا

190.

recolour

verb active

دوبارہ رنگنا۔ نیا رنگ دینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books