rail
noun
Meanings
- 1
کٹہرا۔ لکڑکوٹ۔ کٹھگھیرا۔ (سریا۔ سلاخ)
(Rail.)
لوہے کی سڑک۔ (ریل کی پٹری)
- 2
ایک قسم کا پرند
Dictionary results for
Showing 1–10 of 32
noun
کٹہرا۔ لکڑکوٹ۔ کٹھگھیرا۔ (سریا۔ سلاخ)
(Rail.)
لوہے کی سڑک۔ (ریل کی پٹری)
ایک قسم کا پرند
verb active
کٹہرا لگانا۔ سڑک پر لوہے کی پٹریاں یا تختے بچھانا
verb neutor
برا کہنا۔ دشنام دینا۔ طعنہ زنی کرنا۔ بدگوئی کرنا۔ لتاڑنا۔ پھٹکارنا۔ جھاڑو کرنا۔
rail at one another
گالی گلوچ کرنا
noun
طعنہ زن
noun
a fence
باڑ۔ احاطہ۔ کٹہرا۔ جنگلا
rails in general
لوہے کی پٹری
طعنہ زنی۔ دشنام۔ (سخت ملامت۔ تضحیک۔ لعن طعن۔ بدزبانی)
noun
ہجو ملیح۔ ہنسی ٹھٹا۔ دل لگی۔ ظرافت۔ بولی ٹھولی۔ تمسخر۔ (چہل۔ مذاق)
لوہے کی سڑک۔ سڑک آہنی۔ (ریل کی پٹری۔ ریلوے لائن۔ ریلوے)
noun
نابینا لوگوں کے لیے ایک نظام تحریر و طباعت
noun
بلبلا ۔ حباب
anything frail
اوس کے موتی ۔ نقش بر آب ۔ پانی کا بلبلا
Then a soldier
Seeking the bubble reputation
Even in the cannon's mouth. (Shakespeare)
جھوک کر جان توپ کے مونڈے بلبلا نام کا سپاہی ڈھونڈے F.C.
a cheat
دھوکے کی ٹٹی ۔ دھوکا
preposition
near to
پاس ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ ڈھگ ۔ دھورے ۔ کنے ۔ متصل
to sit by the side of
پاس بیٹھنا ۔ پہلو میں بیٹھنا
to keep by
پاس یا نزدیک رہنا
through or with
میں ۔ سے ۔ بہ وسیلے ۔ معرفت ۔ کارن سے ۔ دوارے ۔ بہ سبب ۔ بہ باعث ۔ بہ وجہ
By other's fault wise men correct their own. (Prov.)
بدھ جن کی یہ ہیگی سار انکر کھوٹ سے کریں سنوار
By doing nothing we learn to do ill. (Prov.)
ٹھالی بیٹھے اُت پاٹ سوجھے
They judge of the future by the past.
پچھلی باتوں سے آگے کا حال دریافت کرتے ہیں
by means of
بہ وسیلے ۔ سے ۔ بہ ذریعے ۔ راہ سے ۔ ذریعے سے ۔ معرفت ۔ ہاتھ
Send it by a coolie!
قلی کے ہاتھ بھیج دو
per
فی ۔ پیچھے ۔ پر ۔ سرے
according to
بموجب ۔ موافق ۔ انو سار ۔ از روئے ۔ حسب
by law
از روئے قانون
from the part of
طرف سے ۔ اور سے ۔ من جانب ۔ از جانب
by the father's side
باپ کی طرف سے
7, at, on, in
پر ۔ میں ۔ سے ۔ بہ
by rail
ریل میں
(measure)
بہ مقدار ۔ پھر
too big by half
ڈیوڑھا
(Arith.)
سے ۔ پر ۔ بٹے ہوئے
four divided by two
چار بٹے دو
not later than
تک ۔ تلک ۔ تئیں ۔ توڑی ۔ لگ ۔ لوں
by all means, by all manner of means
ہر طرح یا طور سے
by chance
اتفاقاً ۔ اتفاق سے ۔ کداچت ۔ اچانک
by degrees
رفتہ رفتہ ۔ ہوتے ہوتے ۔ درجہ بدرجہ ۔ بہ تدریج
by distress and sale
بذریعہ قرقی اور نیلام
by fits and starts
یکایک ۔ کداچت ۔ موج سے
by gift
از روئے ہبہ
by God
خدا کی قسم ۔ رام کی سوں ۔ والله
by heart
نوک زبان ۔ حفظ ۔ از بر ۔ کنٹھ
to learn by heart
کنٹھ کرنا
by hook or by crook
کھینچ تان کے ۔ جوں توں کر کے
by land
خشکی سے ۔ خشکی کی راہ سے
by marriage
ازدواج کے ذریعہ سے ۔ نکاح سے ۔ بواہ سے
by means of
بہ وسیلے ۔ دوارے ۔ بہ وساطت
by myriads
لاکھوں ۔ لکھوکھا ۔ کروڑوں
by night and day
رات دن ۔ شب و روز
by no means
ہرگز نہیں ۔ کسی طرح نہیں
by oneself
اکیلا ۔ تن تنہا ۔ بدات خاص
by post
ڈاک میں ۔ بذریعے یا بہ سبیل ڈاک
by, hard by, close by
لگ بھگ ۔ پاس ہی
by reason of
اس وجہ سے ۔ اس سبب سے
by such a day
اُس روز تک ۔ اُس دن لگ
by suit
بذریعہ نالش
by the law of India
قانون ہند کے مطابق
by the prophet
نبی کی قسم ۔ نبی کی سوں
by the way
اور یہ کہ ۔ اور دیکھو تو ۔ سنو تو
by this act
بموجب ایکٹ ہذا کہ
by virtue of
بہ اعتبار ۔ بہ حیثیت
by warrant
عندالاجرائے وارنٹ
by water
تری یا پانی کی راہ سے
by way of friendship
از راہ اخلاص یا دوستی ۔ دوستی میں
by your bounty
آپ کی بدولت ۔ آپ کے اقبال یا عنایت سے ۔ آپ کی دیا سے
come by
ملنا ۔ حاصل ہونا ۔ ہاتھ آنا
day by day
روز بروز ۔ دن بدن
one by one
ایک ایک ۔ فرداً فرداً
year by year
سال بسال ۔ سالانہ ۔ ہر سال ۔ برسوڑی
Looking for classic Urdu literature? Read the books