Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“pat”

Showing 11–20 of 204

12.

paten, patin

noun

تھالی۔ رکابی

13.

patent

verb active

موجد کو خاص استحقاق کی سند عطا کرنا

14.

patent

adjective

Meanings

  1. 1

    apparent

    آشکارا۔ ظاہر۔ عیاں۔ صریحی۔ کھلا ہوا۔ صاف

  2. 2

    open to public perusal

    عام

  3. 3

    secured by official authority

    رجسٹری شدہ۔ پیٹنٹ

15.

patent

noun

وہ پروانہ یا فرمان جس کی رو سے خاص استحقاق موجد کو اپنے ایجاد کی نسبت چند سال کے واسطے عطا ہوتا ہے۔ پیٹنٹ۔ تحفظ بذریعہ رجسٹری

16.

patentee

noun

وہ شخص جس کو ایجاد کے خاص استحقاق کا پروانہ ملا ہو

17.

paternal

adjective

Meanings

  1. 1

    پدری۔ آبائی۔ بپوتی۔ پدرانہ

  2. 2

    hereditary

    موروثی۔ جدی

    • paternal estate

      بپوتی مال۔ بپوتی۔ موروثی جائداد

18.

paternally

adverb

پدرانہ طور سے۔ باپ کی سی شفقت سے

19.

paternity

noun

پدری رشتہ۔ ابووت۔ ولدیت۔ حسب نسب

20.

pater-noster

noun

خداوند کی نماز

Looking for classic Urdu literature? Read the books