crown-lands
noun
خالصہ۔ خالصہ محال۔ املاک شاہی۔ تیول
Dictionary results for
Showing 81–90 of 313
noun
خالصہ۔ خالصہ محال۔ املاک شاہی۔ تیول
noun
قانون فوجداری
noun
سرکاری وکیل فوجداری مقدموں کا
noun
راج کنور۔ ولی عہد۔ ٹیکاجی۔ گدی کا وارث۔ وارث تاج و تخت
verb active
(one's wares)
پکار کے بیچنا۔ آواز یا صدا لگانا
make proclamation
ڈھنڈورا پھیرنا۔ منادی کرنا
a cry baby
رونا بچہ۔ روتی صورت۔ نین موتنی
to cry down
برا کہنا۔ الزام لگانا۔ مذمت کرنا
to cry for help
دہائی دینا۔ دہائی تہائی کرنا یا مچانا۔ فریاد کرنا۔ مدد یا سہائتا مانگنا یا چاہنا
to cry off a bargain
ہوڑ، بات یا اقرار سے ہٹنا یا مکرنا
to cry out
چلانا۔ دہائی دینا
They make the oppressed to cry, they cry out by reason of the arm of the might. (Job. xxxv. 9)
بیچارے مظلوموں کو وہ کلپاتے ہیں اور زبردست کے ہاتھوں سے وہ آپ چلاتے ہیں
to cry up
بڑای کرنا۔ تعریف کرنا۔ سراہنا۔ ثنا کرنا
noun
دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تماچا
He gave her a cuff on the ear, and she would prick him with her knitting needle. (Arbuthnot)
اس نے اس کی کنپٹی پہ تماچا دیا، اس نے اس کے بننے کی سلائی چبھو دی
The mad-brained bridegroom took him such a cuff
That down fell priest and book, and book and priest. (Shakespeare 'Taming of the Shrew' iii. 2)
جڑا دیوانے دُلہا نے اک ایسا زور کا تھپڑ کہ قاضی اور کتاب ان کی گرے دونوں ہی تل اوپر
noun
production by tillage
جوت۔ ہل واہی۔ کھیتی۔ کھیت کیار۔ کھیتی باڑی۔ کشت کاری۔ زراعت۔ قلبہ رانی
civilization
تعلیم۔ تربیت۔ تہذیب
If vain our toils
We ought to blame the culture, not the soil. (Pope)
جو محنت ہماری گئی رائیگاں زمیں کا نہیں نقص، تعلیم کا F.C.
improvement
سدھار۔ بہتری۔ تعلیم۔ تربیت۔ اصلاح
produce
پیداوار۔ پیداواری
land thrown out of cultivation
پڑی دھرتی۔ افتادہ۔ بے تردد
lessee's own cultivation
نج۔ جوت۔ خود کاشت
verb active
overload
لدھڑ کرنا۔ بوجھ ڈالنا۔ بوجھل کر دینا۔ بھاری کرنا
Cut it down, why cumbereth it the ground? (Luke xiii. 7)
اس کو کاٹ ڈالو، کیوں زمین گھیر رکھی ہے
nounplural
عجائب و غرائب۔ تحفہ تحائف۔ تحفہ جات۔ عجائبات
We took a ramble together to see the curiosities of this great town. (Addison)
اس بڑے شہر کے عجائبات دیکھنے کو ہم سب لوگ گئے
the curiosities of this world
دنیا کے عجائبات۔ عجائبات زمانہ
noun
malediction
کوسنا۔ سراپ۔ دھرکار۔ پھٹکار۔ بد دعا۔ لعنت۔ درسیس
Lady, you known no rules of charity
Which renders good for bad, blessings for curses. (Shakespeare 'Richard III', i. 3)
نہیں تم کو معلوم طرز وفا بھلا بد کو، اور بدعا کو دعا F.C.
affliction
بلا۔ قہر۔ آفت۔ وبال۔ غضب۔ بپتا۔ مصیبت۔ کوپ۔ دکھ
The police are the curse of the country.
پولیس کیا ہے، ملک پر خدا کا غضب ہے
a curse upon him
اس پر لعنت۔ لعنت الله۔ پھٹے سے منہ۔ خدا کی پھٹکار
curse it, interj.
پھٹکار! لعنت! تُف! دھرکار
to heap or call down curses upon
کوس ڈالنا۔ کوسنا کاٹنا۔ کھیرا ککڑی کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books