mote
noun
Meanings
- 1
ذرہ۔ کہن
- 2
داغ۔ دھبا۔
And why beholdest thou the mote that is in thy brother's eye, but considerest not the beam that is in thine own eye?
اپنے بھائی کی پُُھلی کو کیوں نہارتا ہے۔ اپنے ٹینٹ کو کیوں نہیں دیکھتا۔ (مثل)
Dictionary results for
Showing 221–230 of 313
noun
ذرہ۔ کہن
داغ۔ دھبا۔
And why beholdest thou the mote that is in thy brother's eye, but considerest not the beam that is in thine own eye?
اپنے بھائی کی پُُھلی کو کیوں نہارتا ہے۔ اپنے ٹینٹ کو کیوں نہیں دیکھتا۔ (مثل)
noun
the opening in the face
منہ۔ دہن۔ مونہرال۔ مکھ
an opening
منہ۔ مہانا۔ دہانہ۔ روزن۔ سوراخ۔ رستہ۔ چھید۔ فم
cry
شور۔ غل۔ لاف زنی۔ کلام
a mouth piece
وہ شخص جو دوسرے کی طرف سے بات کہتا ہے۔ متکلم۔ مکھیا
a wry face
چہرے کی کشیدگی۔ ڈراؤنی صورت۔ بنا ہوا منہ
down in the mouth
اُداس۔ سُست۔ رنجیدہ
to be down in the mouth
منہ سُجانا۔ اُداس ہونا
make mouths
منہ بنانا، چڑانا یا ٹیڑھا کرنا۔ چہرے کی لینا
to stop the mouth
خاموش کرنا۔ چپ کرنا۔ منہ بند کرنا۔ بند کرنا۔ مات کرنا۔
verb active
cut down with a scythe
درانتی سے کاٹنا۔ کاٹنا
cut down the grass from
گھاس کاٹنا۔ جنگل صاف کرنا
noun
1 sleep
جھپکی۔ نیند کا سا خمار۔ غنودگی۔ قیلولہ
down
رواں۔ خواب
noun
the condition
عرض کی کمی،تنگی یا کوتاہی۔ سکڑائی
poverty
تنگ دستی۔ تہی دستی۔ عسرت۔ تنگ حالی
verb active
render familiar by habit
دیسی یا ملکی بنانا
confer the rights of a citizen on
قوم یا ملک کے حقوق بخشنا۔ قوم میں داخل کر لینا۔ حقوق قومیت عطا کرنا
make one's own
اپنا بنانا۔ اپنی زبان میں لانا۔ شامل کرنا۔ شریک کرنا۔ اپنانا۔ اختیار کر لینا
noun
the state or quality
نیا پن۔ نوینتا۔ تازگی
the state of being first known
نو واقفیت
innovation
نو طرز۔ ایجاد۔ اختراع۔ جدت
noun
جامہٴ شب۔ رات کا لبادہ
verb active
make known
جتانا۔ ظاہر کرنا۔ مشہور کرنا۔ اظہار کرنا
give notice to
اشتہار، اطلاع یا خبر دینا۔ نوٹس دینا۔ اعلان کرنا
adjective
سانولا۔ بھورا۔ گہرا۔ گندمی یا بادامی رنگ
Looking for classic Urdu literature? Read the books