bundle
verb active
گٹھڑی مٹھڑی باندھنا ۔ باندھا بوندھی کرنا
Phrases & examples
bundle out
بدھنا بوریا باندھنا ۔ انگڑ کھنگڑ یا لٹو پٹو اُٹھانا
Dictionary results for
Showing 191–200 of 722
verb active
گٹھڑی مٹھڑی باندھنا ۔ باندھا بوندھی کرنا
bundle out
بدھنا بوریا باندھنا ۔ انگڑ کھنگڑ یا لٹو پٹو اُٹھانا
verbnoun
بلنا ۔ جلنا ۔ دَہنا ۔ آگ لگنا
The burnt child dreads the fire. (Prov.)
دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک پیتا ہے ۔ (مثل)
(The scalded with hot milk blows before he drinks)
burn as a Hindoo widow
سَتی ہونا
burn one's fingers in another's pan
دوسرے کی آنچ میں جلنا ۔ اوروں کے جھگڑے میں پڑنا
burn out
جل بجھنا
burn with lust
بَلبلانا ۔ جھل یا چُل اٹھنا ۔ مستانا
noun
جلنے میں رکاوٹ ۔ جب کہ جہاز یا جیٹ کا ایندھن کم ہوجائے
noun
thicket
جھاڑی ۔ جھنکاڑ ۔ جُھنڈ
bough
جھاڑ ۔ جھاڑی
Good wine needs no bush
مشک آنست کہ خود ببوید نہ کہ عطار بگوید
(Musk scents itself, not what the perfumer makes it out)
noun
بدھک ۔ قصاب ۔ قصائی
(contempt)
قساؤڑا ۔ بُریّا ۔ بوچڑ ۔ ربڑّ
The butcher looked for his knife, when he had it in his mouth. (Prov.)
قصائی ڈھونڈے چھری اور چھری اس کے منہ میں ۔ (گود میں لڑکا شہر میں ڈھنڈورا ۔ مثل)
(The child in the arms and the town-crier cries lost child)
verb active
مول لینا ۔ خریدنا ۔ بسانا
Buy at a market, but sell at home. (Prov.)
ہاٹ میں لو، گھر میں بیچو
buy and sell
لین دین یا خرید فروخت کرنا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیچا کھوچی کرنا ۔ بیع شریٰ کرنا
buying and selling
لین دین ۔ بیچا کھوچی ۔ خرید فروخت ۔ بنج ۔ بیوپار
Buying and selling is winning and losing. (Prov.)
لین دین م یں لابھ اور ہان
buy off or out, v.n.
مول لے کے الگ کرنا ۔ توڑ لینا
buy on credit
اُدھار خریدنا ۔ ساکھ پر خریدنا
noun
جہاز کا رسا یا زنجیر ۔ لہاس
pay out, weer out or slip the cable
لہاس ڈھیلی کرنا ۔ رسا چھوڑنا
serve the cables
لہاس باندھنا
verb active
name
نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
What do you call it in Persian?
اس کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟
What do you call it?
اس کا کیا نام؟
summon
بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
Call not a surgeon before you are wounded! (Prov.)
آیا نہ گھاؤ، بید بلاؤ!
(Ne'er a wound, call the surgeon.)
proclaim
پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
appoint
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
called to the bar
کوسلی مقرر ہوا
appeal to
فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
call aloud for justice
دہائی دینا ۔ داد فریاد کرنا ۔ دہائی تہائی مچانا
call away or off
بلا لینا
call back
اُلٹا یا واپس بلانا ۔ لوٹانا
call by name
نام لے کر پکارنا
call for
مانگنا ۔ طلب کرنا
call for help
مدد یا سہایتا مانگنا
call for information
استفسار کرنا ۔ پوچھنا ۔ کیفیت طلب کرنا ۔ دریافت کرنا
call forth
سامنے کرنا ۔ کھڑا کرنا ۔ حاضر کرنا ۔ موجود کرنا
call in
سمیٹنا ۔ جمع کرنا
call in question
عذر، اعتراض یا حجت کرنا ۔ معترض ہونا
call names
گالی دینا ۔ نام دھرنا
call on God
خدا کا نام لینا
call on or upon
ملاقات کرنا ۔ ملنا
call on or upon (for payment)
تقاضا کرنا ۔ مانگنا
call out
مقابلہ چاہنا ۔ خم ٹھوکنا
call over the names
نام بنام پکارنا ۔ حاضری لینا
call to account
محاسبہ لینا ۔ مواخذہ کرنا ۔ حساب مانگنا یا طلب کرنا ۔ باز پرس کرنا
call to arms
کمر بندی یا ہتھیار بندی کرانا ۔ مسلح جنگ کرنا
call to heaven
خدا کو گواہ کرنا ۔ پرمیشر کو ساکشی کرنا
call to mind or consider
یاد کرنا ۔ چیتنا
call up; 1. summon
طلب کرنا ۔ بلانا
awaken
من یا چت میں لانا
call upon, 1. invoke
نام لینا ۔ مٹانا
pray to
دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
noun
شمع ۔ بتی
Out went the candle, and we were left darkling. (Shakespeare)
چراغ گل ہوگیا اور ہم اندھیرے میں رہ گئے
How far that little candle throws his beams
So shines a good deed in a naughty world. (Shakespeare)
سورج کی جوت سی نیکی کلجگ میں پھیلتی ہے
candles of the night
تارے ۔ قندیل شب
a wax candle
موم کی بتی
burn the candle at both ends
دن دیوالی کرنا ۔ دونوں ہاتھوں اڑانا یا لٹانا
carriage candle
گاڑی کی بتی
not to be able to hold a candle to
کچھ نسبت نہ رکھنا ۔ اُس کے آگے پانی بھرنا
noun
ربڑ
Looking for classic Urdu literature? Read the books