ourself
pronoun
ہم آپ۔ ہم ہی۔ ہم خود۔ اپنے کو۔ آپ خود۔ اپنے تئیں
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
pronoun
ہم آپ۔ ہم ہی۔ ہم خود۔ اپنے کو۔ آپ خود۔ اپنے تئیں
verb active
warm with rubbing
ملنا ۔ مالش کرنا ۔ مل کر گرمی پہنچانا ۔ سہلانا
At last, recovering heart, he does begin
To rub her temples, and to chafe her skins. (Spencer)
آخر کو جب ہوش آیا اُس کو ملنے لگا جلد وہ کنپٹی کو F.C.
irritate
کھسیانا ۔ کھجانا ۔ روس دلانا۔ بھڑکانا
Whydoyou chafe yourself so? (Beaumont)
اتنا کیوں تیہا کرتے ہو؟
verb active
order
حکم دینا ۔ آگیا کرنا یا دینا ۔ فرمانا ۔ ارشاد کرنا
Go to your mistress
Say I command her come to me. (Shakespeare) میری طرف سے اب تو بیگم کے پاس ٹک جا کہیو کہ اس نے تم کو اس وقت ہے بلایا F.C.
Command your man, and do it yourself. (Prov.)
نوکر کو حکم دو اور آپ کرو
govern
راج کرنا ۔ حکومت کرنا ۔ سرداری کرنا ۔ شاسن کرنا
overlook
سر پر ہونا ۔ اونچے ہونا
The hill commands the fort.
قلعے کے سر پر پہاڑ ہے
One side commands a view of the finest garden in the world. (Addison)
ایک طرف سے دنیا کا نہایت ہی عمدہ باغ دکھائی دیتا ہے
noun
want, imperfection
گھٹاؤ۔ کمی۔ کوتاہی۔ کسر۔ نقص۔ ادھوراپن۔ ناتمامی۔ ہینتائی۔ خامی
Errors have been corrected and defects supplied.
غلطیوں کو صحیح کیا اور کمی کو پورا کیا
omission
چوک۔ بھول۔ فروگزاشت
Trust not yourself, but your defects to know
Make use of every friend and every foe. (Pope)
یقیں کر نہ اپنا اور اپنی کسر ہر ایک دوست دشمن سے معلوم کر F.C.
fault
قصور۔ نقصان۔ خطا۔ عیب۔ برائی۔ قباحت۔ سقم۔ دوش۔ حرج
a defect in the ear or eye
آنکھ یا کان کا قصور
a defect of memory
حافظے کا قصور
defect of form
بے ضابطگی۔ خلاف سرشتگی
defect of investigation
تحقیقات ناقص۔ تحقیقات ناتمام یا نامکمل
defect of judgment
نقص فیصلہ
defect of understanding
سمجھ کا قصور۔ قصور عقل۔ کم فہمی۔ عقل کی کمی
verb active
not to like
برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا
Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)
دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو
displease
ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا
Art thou not Romeo, and a Montague?
Neither, fair saint, if either thee dislike
(Shakespeare)
کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں
verb active
meet with
پانا۔ ہاتھ لگنا۔ ملنا۔ پڑا پانا۔ پیدا کرنا۔ حاصل کرنا
perceive
جاننا۔ معلوم کرنا۔ دریافت کرنا
come upon by seeking
پانا۔ پکڑنا۔ تلاش سے پانا
provide for
بہم پہنچانا۔ خبر گیری کرنا۔ خبر لینا۔ غور پرداخت کرنا۔ موجود کرنا۔ مہیا کرنا
arrive at as conclusion
ٹھیرانا۔ قائم کرنا۔ مقرر کرنا۔ قرار دینا۔ تنقیح کرنا۔ تشخیص کرنا۔ فیصل کرنا
to find a man guilty
کسی شخص کو مجرم قرار دینا
to find fault with
عیب نکالنا۔ دو کھ لگانا
to find oneself
ہونا۔ رہنا۔ پانا
Pray, sir, how do you find yourself?
حضور کا مزاج کس طرح ہے
to find out
کھوج لگانا۔ پتا یا ٹھکانا لگانا۔ دریافت کرنا۔ معلوم کرنا۔ پکڑ لینا۔ تلاش کرنا
Find out whose mistake it is.
دریافت کرو یہ کس کی غلطی ہے
تم آپ۔ تم خود۔ اپنے تئیں۔ اپنے کو
Looking for classic Urdu literature? Read the books