Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“myself”

Showing 1–3 of 3

1.

myself

pronoun

میں ہی۔ میں خود۔ میں نے ہی۔ اپنے تئیں۔ اپنے کو

2.

contain

verb active

Meanings

  1. 1

    comprehend

    گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا

    • When that this body contain a spirit

      A kingdom for it was too small a bound. (Shakespeare) بدن میں تھی روح جب تک انسان کے تو تنگ تھی کل اقلیم اس کے لیے F.C.

  2. 2

    hold or have capacity

    سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا

    • What thy stores contain bring forth! (Milton)

      ہے جو کچھ ترے پاس وہ تو لا

  3. 3

    restrain

    روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا

    • I could not contain myself.

      میں باز نہیں رہ سکا ۔ میں اپنے تئیں روک نہ سکا

    • to be contained in

      سمانا ۔ اٹنا ۔ کھپنا ۔ بھرنا ۔ آنا ۔ آجانا ۔ امانا

3.

forget

verb active

Meanings

  1. 1

    to lose the remembrance of

    بھولنا۔ بسارنا۔ فراموش کرنا۔ سہو کرنا۔ نسیان کرنا۔ چت سے اتارنا

  2. 2

    slight

    غفلت کرنا۔ آنا کانی دینا۔ خیال نہ رکھنا۔ توجہ نہ کرنا

    • to forget oneself

      اپنے آپ کو بھولنا۔ اپنے رتبے کا لحاظ نہ رکھنا

    • Urge me no more, I shall forget myself.

    • (Shakespeare)

      مجھے زیادہ نہ بھڑکاؤ، میں آپے سےباہر ہوجاؤں گا

Looking for classic Urdu literature? Read the books