Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“one”

Showing 11–20 of 1,061

11.

a or an, art. (A.S. an, ane, one)

article

ایک

Meanings

  1. 1

    Have a mango !

    آم لیجئے

  2. 2

    One (not more or less)

    ایک

    • Give him a rupee !

      اسے ایک روپیہ دو

  3. 3

    any, some

    کوئی ۔ کوئی ایک ۔ ایک

    • Give me a pen !

      ایک قلم مجھے دینا

  4. 4

    per, by

    ایک ایک ۔ ہر ۔ پیچھے ۔ گیل ۔ فی ۔ سرے

    • One rupee a yard

      روپے گز

    • Two annas a man

      آدمی پیچھے (یا گیل) دو آنے یا دو دو آنے

    • One anna a day

      آنہ روز ۔ ایک آنہ روز

  5. 5

    (before pl. nouns)

    ایک ۔ سے

    • A few men

      کچھ ایک ۔ کوئی ایک یا چند آدمی

    • A great many men

      ایک خلقت ۔ بڑی خلقت ۔ بہت سے لوگ ۔ بہت سارے لوگ

    • Now a days

      ان دنوں ۔ آج کل ۔ دریں ولا

12.

abandon

verb active

Meanings

  1. 1

    relinquish

    ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا

    • He abandoned all hopes of recovery.

      زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

  2. 2

    desert

    چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا

    • In mutiny the people abandoned their homes

      غدر میں لوگ باگ اپنا اپنا گھر چھوڑ کے بھاگ گئے

  3. 3

    surrender

    سونپنا ۔ دے دینا

  4. 4

    renounce

    ترک کرنا ۔ توبہ کرنا

13.

abandoned

adjective

بگڑا ہوا ۔ خراب ۔ بدمعاش ۔ بے حیا ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ بے باک ۔ بدشعار ۔ بدکار ۔ خراباتی

Phrases & examples

  1. Abandoned Wretch

    کھوجڑے پیٹا ۔ نگوڑا ناٹھا

14.

abdicate,/abandon

adjective

تجنا

Meanings

  1. 1

    Abdicate a throne

    تخت یا گدی چھوڑنا

    • The king abdicated his throne

      راجا نے راج پاٹ تج دیا

15.

abduct

adjective

بھگا یا نکال لے جانا ۔ بہکا لے جانا ۔ اغوا کرنا ۔ اڑا لے جانا

Phrases & examples

  1. To abduct one's wife

    کسی کی جورو بھگا لے جانا

16.

abide

nounverb

Meanings

  1. 1

    stay

    ٹھہرنا ۔ ٹکنا ۔ ڈیرا کرنا ۔ اترنا ۔ قیام کرنا

  2. 2

    remain

    رہنا ۔ بنا رہنا ۔ جاری رہنا

  3. 3

    dwell

    بسنا ۔ آباد ہونا ۔ بودوباش کرنا ۔ سکونت کرنا

    • abide by

      پابند رہنا ۔ برقرار رہنا ۔ قائم رہنا ۔ مضبوط رہنا ۔ پکا رہنا

    • abide by a promise

      بچن پورا کرنا ۔ وعدہ پورا کرنا۔ اقرار پورا کرنا ۔ ایفائے وعدہ کرنا

    • abide by one's word

      بات پر پکا رہنا ۔ بچن پورا کرنا ۔ اپنے قول پر ثابت رہنا ۔ اپنی بات سے نہ ہٹنا

    • abide loss

      ٹوٹا یا گھاٹا اٹھانا ۔ ٹوٹا سہنا

    • made to abide loss

      ٹوٹا سہنا پڑا ۔ گھاٹا اٹھانا پڑا

17.

about

preposition

Meanings

  1. 1

    اور دھور ۔ چہوں اور ۔ میں ۔ اردگرد ۔ گرداگرد ۔ آس پاس

    • About the neck

      گلے میں

    • About the house

      گھر کے اور دھور ۔ سارے گھر میں

  2. 2

    near to

    پاس ۔ نزدیک ۔ دھور ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ لگ بھگ ۔ قریب

    • Have your things about you !

      اپنی چیز اپنے پاس رکھو

  3. 3

    relating to

    بارے ۔ در بارے ۔ بابت ۔ مدے ۔ نسبت ۔ میں

  4. 4

    employed upon

    لگا ہوا ۔ میں ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ متوجہ

    • About one's business

      اپنے کام میں

18.

above

adjectivepreposition

Meanings

  1. 1

    higher in place

    اوپر ۔ اونچا ۔ بلند

  2. 2

    beyond

    پرے ۔ دور ۔ باہر ۔ بعید

  3. 3

    more than

    بڑھ کر ۔ اوپر ۔ سوا ۔ زیادہ سے زیادہ

  4. 4

    too high for

    بڑھ کے ۔ بڑھ کر ۔ ”کچھ حقیقیت نہیں“ کا متضاد

    • Above one's work

      اپنا کام اور آپ ہی ناک چڑھاوے

    • from above

      اوپر سے ۔ آسمان سے

19.

above one another

adverb

ایک پر ایک ۔ ایک کے اوپر ایک ۔ تلے اوپر ۔ اوپر نیچے ۔ تہ بہ تہ ۔ ایک دوسرے پر

20.

above-cited, above-mentioned

passive participle

مذکورہ بالا ۔ مرقومہ بالا ۔ مسطورہ بالا

Looking for classic Urdu literature? Read the books