mortification
verb activenoun
Meanings
- 1
the death of one part of an animal body
کسی عضو کا بیکار یا مردہ ہوجانا
- 2
abstinence
نفس کشی۔ زہد۔ ریاضت۔ جوگ
- 3
humiliation
غم۔ پژمردگی۔ افسردگی۔ ملال۔ کلفت۔ کوفت۔ دکھ
- 4
cause of vexation
باعث رنج کا کلفت
Dictionary results for
Showing 1901–1910 of 2,793
verb activenoun
the death of one part of an animal body
کسی عضو کا بیکار یا مردہ ہوجانا
abstinence
نفس کشی۔ زہد۔ ریاضت۔ جوگ
humiliation
غم۔ پژمردگی۔ افسردگی۔ ملال۔ کلفت۔ کوفت۔ دکھ
cause of vexation
باعث رنج کا کلفت
verb active
destroy the vital functions of
عضو کا مردہ یا بیکار کرنا
deaden by religious discipline
نفس کشی کرنا۔ من مارنا۔ ریاضت کرنا۔ اندریاں بس کرنا
humble
دبانا۔ فرو کرنا۔ زیر کرنا۔ جلانا۔ کڑھانا۔ رنج دینا۔ ڈھانا۔ گرانا۔ (نیچا دکھانا۔ ذلیل کرنا)
noun
جم غفیر۔ زیادہ مقدار۔ اکثر
at the most
بہت سے بہت۔ (زیادہ سے زیادہ)
to make the most of it
بہت بڑا گننا یا سمجھنا۔ غنیمت سمجھنا۔ (زیادہ سے ز یادہ فائدہ اٹھانا۔ بہت بڑھا کر دکھانا)
noun
ماتا۔ مہتاری۔ میا۔ ماں۔ مائی۔ اماں۔ جننی۔ والدہ
source
جڑ۔ نکاس۔ اصل۔ بانی۔ منبع۔ (سرچشمہ)
Idleness is the mother of many vices. (Prov.)
کاہلی سب برائیوں کی جڑ ہے
mother-in-law
ساس۔ ساسُو۔ خوش دامن
mother of children
بال بچوں والی۔ لڑکوری۔ بیٹا بیٹی والی۔ لڑکے بالوں والی۔ بال بیچ دار
mother of pearl
سیپی۔ صدف
adjective
variegated in colour
رنگارنگ۔ بوقلموں۔ گوناگوں۔ پچ رنگا
composed of different parts
مختلف۔ پچ میل۔ (مخلوط)
verb neutor
form
بنانا۔ سنوارنا۔ سانچے میں ڈھالنا۔ صورت یا روپ دینا
by education we may would the minds and manners of youth.
تعلیم سے لڑکوں کی طبیعت اور طریق سنورتے ہیں۔
knead
گوندھنا۔ ساننا
verb active
raise aloft
اونچا کرنا۔ بلند کرنا۔ اٹھنا
ascend
چڑھنا۔ چڑھ بیٹھنا۔ سوار ہونا۔ سواری کرنا۔
put on horseback
گھوڑے پر سوار کرنا۔ گھوڑا بہم پہنچانا
چڑھانا
(Mil.)
لے جانا
noun
a high hill
پہاڑ۔ پربت۔ گر۔ کوہ۔ جبل (کوہسار)
something large
بڑا۔ پہاڑ کا پہاڑ
to make a mountain of a molehill
میل کا بیل بنانا
noun
an inhabitant of a mountain
پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر)
a rustic, a free booter
دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل
mountainous
سدج۔
verb neutor
grieve
نالہ کرنا۔ غم کرنا۔ رنج کرنا۔ نوحہ کرنا۔ ماتم کرنا۔ سوگ کرنا۔ کڑھنا۔ سنتاپ کرنا۔ بلاپنا۔
wear the customary habit of sorrow
ماتم یا سوگ کے کپڑے پہننا
Looking for classic Urdu literature? Read the books