unacknowledged
adjective
غیر مقبولہ۔ بے رسید
Dictionary results for
Showing 151–160 of 168
adjective
غیر مقبولہ۔ بے رسید
verb active
بھلانا۔ یاد سے دور کرنا
adjective
سمجھ سے باہر۔ ناقابل ادراک
adverb
نادانستہ۔ انجانے۔ نامعلوم
adjective
غیر معروف۔ انجان۔ نامعلوم۔ بے خبر۔ غیر مشہور
I am yet unknown to women. (Shakespeare)
میں عورت سے اب تک باخبر نہیں ہوا
unknown quantity
رقم مجہول
unknown to fame
غیر مشہور
adjective
غیر مقبول۔ بے مالک۔ لا وارث
verb active
air
ہوا سے ٹھنڈا کرنا۔ ہوا دار کرنا۔ ہوا دینا۔ پنکھا کرنا
winnow
پھٹکنا
(Law)
مباحثہ کرنا۔ تنقیح کرنا
noun
راستہ۔ ڈھنگ۔ طور۔ طریق۔ دستور۔ رواج۔ ۔ چال۔ چلن
in vogue
چلتا۔ جاری۔ مروج۔ مستعمل
Use may revive the obsoletest words
And banish those that now are most in vogue.
(Roscommon)
برتاؤ لفظ مردہ کو کر دیتا ہے بحال الفاظ روزمرہ کو دے دیس سے نکال F.C.
noun
لچھمی۔ درب۔ دھن۔ دولت
see riches
Wealth is best known by want.
دولت کی قدر ناداری میں ہوتی ہے
adjective
مشہور۔ معروف۔ نامی۔ بکھیات۔ نامور
Looking for classic Urdu literature? Read the books