acknowledge
verb active
Meanings
- 1
own
ماننا ۔ قبول کرنا ۔ اقبال کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا
- 2
confess
ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ قبولنا ۔ اقرار کرنا ۔ مقر ہونا
- 3
(a letter etc.)
پہنچ لکھنا ۔ رسید لکھنا
Dictionary results for
Showing 201–210 of 1,703
verb active
own
ماننا ۔ قبول کرنا ۔ اقبال کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا
confess
ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ قبولنا ۔ اقرار کرنا ۔ مقر ہونا
(a letter etc.)
پہنچ لکھنا ۔ رسید لکھنا
noun
confession
ہانبی ۔ اقبال ۔ اقرار
act of attestation
منظوری ۔ قبولیت ۔ تسلیم
receipt
پہنچ ۔ رسید ۔ قبض الوصول ۔ جواب
acknowledgement of ownership
دھنی پتر ۔ تملیک نامہ
deed of acknowledgement
اقرار نامہ
endorese acknowledgement of notice
اطلاع شد یا اطلاع یابی لکھنا
noun
کرن ناپ
noun
کیمیائی شعاعیات
noun
کرن ناپ
noun
بشیشن ۔ گن باچک ۔ صفت
an adjective with its noun
بسیش بسیشن ۔ صفت موصوف
noun
trouble
درد سری ۔ جبر ۔ تکلیف ۔ تصدیعہ ۔ دقت
bustle
بکھیڑا ۔ جھمیلا ۔ کھٹراگ ۔ کھٹکھٹا ۔ ٹھک ٹھکا ۔ جھگڑا ۔ تتمبا
much ado about nothing
ناحق کی توبہ تلا ۔ بن مارے کی توبہ دھاڑ
with much ado
بران بران کر کے ۔ خدا خدا یا رام رام کر کے
noun
بپتا ۔ بدبختی ۔ کمبختی ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ ادبار ۔ نحوست
Adversity flatters no man. (Prov.)
بپتا کا کوئی ساتھی نہیں
Adversity makes a man wise, not rich. (Prov.)
بپتا سے جان بڑھے نہ دھن
noun
incident
واقعہ ۔ ماجرا ۔ واردات ۔ حادثہ
(Military)
چھوٹی لڑائی یا جنگ
matter
کام ۔ کاج ۔ دھندا ۔ ادم ۔ کار ۔ کاروبار ۔ امر ۔ مراتب
business
بیوہار ۔ معاملہ ۔ مقدمہ
an affair of honour
پاس حرمت کی جنگ
confused affair
الجھی ہوئی یا پیچ کی بات ۔ معما
delicate affair
نازک بات یا کام
settlement of an affair
جھگڑے کا چکوتا ۔ فیصلہ ۔ تصفیہ ۔ معاملہ ۔ مقدمہ یا جھگڑے کا پرچھا
urgent affair
ضروری کام ۔ کار ضروری ۔ جلدی کا کام
nounverb
گنجائش ۔ حیثیت یا مقدور رکھنا
I cannot afford it.
میں نہیں دیکھ سکتا
Looking for classic Urdu literature? Read the books