velutinous
adjective
مخملی۔ مخمل کا سا
Dictionary results for
Showing 1641–1650 of 1,703
adjective
مخملی۔ مخمل کا سا
noun
see poison, 1
جانور کا زہر۔ بس
غض۔ کینہ۔ عداوت۔ دشمنی۔ بیر۔ اپرکھا۔ حسد
adjective
زہریلا۔ کینہ پرور
see poisonous
مضر۔ موذی
verb active
air
ہوا سے ٹھنڈا کرنا۔ ہوا دار کرنا۔ ہوا دینا۔ پنکھا کرنا
winnow
پھٹکنا
(Law)
مباحثہ کرنا۔ تنقیح کرنا
verb neutor
جوکھوں یا خطرے میں ڈالنا۔ ہمت کرنا۔ قصد کرنا۔ جرات کرنا
جوکھوں اٹھانا یا سہنا
Nothing venture nothing have. (Prov.)
بے جوکھوں فائدہ نہیں
venture at, on or upon
صرف امید پر جوکھوں سہنا
adjective
زبانی۔ غیر تحریری۔ منہ اکھری
لغری۔ لفظی۔ حرفی
تحت لفظی
فعل سے نکلا ہوا۔ مشتق
verbal noun
اسم فاعل۔ اسم مصدر۔ حاصل بالمصدر۔ اسم مفعول۔ کریا واچک سنگیا
adjective
حشرات الارض کا پیدا کرنے والا۔ کیڑوں سے بھرا ہوا
noun
گھمیری۔ دوران۔ چکر
adjective
گردش کرتا۔ گھومتا۔ چکر کھاتا
verb active
تنگ کرنا۔ چھیڑنا۔ ناراض کرنا
see anoy
پریشان کرنا۔ بے چین کرنا۔ خلل ڈالنا
vexed question
امر غیر منفصلہ۔ الجھیڑے کی بات
Looking for classic Urdu literature? Read the books