Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“no”

Showing 121–130 of 1,703

121.

nosology

noun

علم تشخیض امراض

122.

nostril

noun

نتھنا۔ سوراخ بینی۔ منخرہ

123.

nostrum

noun

لٹکا۔ چٹکلا۔ وہ دوا جس کو جاننے والا بخل سے پوشیدہ رکھے۔ عطائی دوا۔ عطائی نسخہ

124.

not

adverb

Meanings

  1. 1

    نہیں۔ نہ۔ نا۔ غیر

  2. 2

    (before the imperative)

    مت۔ نہ

    • not in the least

      مطلق نہیں

125.

nota bene, N.B.

دیکھو۔ غور کرو۔ تنبیہ کی علامت۔ نوٹ

126.

notability

noun

ممتاز اور نامور شخص۔ قابل دید چیز۔ ممتاز۔ قابل ذکر ہونا

127.

notable

noun

نامی یا نامور شخص۔ مشہور آدمی۔ بزرگ۔ مشہور و معروف شخص

128.

notable

adjective

Meanings

  1. 1

    (careful)

    چتر۔ چالاک۔ ہوشیار

  2. 2

    جفا کش۔ محنتی۔ کفایتی۔ کامی۔ محتاط۔ سلیقہ شعار

129.

notable

adjective

Meanings

  1. 1

    capable of being noted

    لکھنے یا ٹیپنے کے لائق۔ لحاظ کرنے کے قابل

  2. 2

    capable of being noticed

    قابل ذکر۔ قابل یادگار۔ قابل توجہ۔ ممتاز۔ نمایاں

  3. 3

    see notorious

130.

notably

adverb

ناموری سے۔ یادگاری کے طور پر۔ بہ شہرت۔ کاروبار سے۔ کروفر سے۔ نمایاں طور پر

Looking for classic Urdu literature? Read the books