mother-wit
noun
ذاتی عقل۔ (مادر زاد عقل۔ پیدائشی عقل)
Dictionary results for
Showing 11–20 of 38
noun
ذاتی عقل۔ (مادر زاد عقل۔ پیدائشی عقل)
adjective
گاڑھا۔ جما ہوا۔ کثیف۔ غلیظ۔ (پھپھوندی لگا)
noun
پٹوا بند
at his mother's apronstings
اپنی ماں کے ڈھونگے سے لگا رہنا
noun
father's sister
پھوپھی
mother's sister
خالہ، موسی
maternal aunt
موسی ۔ ماسی۔خالہ ۔ ممانی
paternal aunt
پھوپھی ۔ پھوا ۔بوا ۔ تائی ۔ چچی
noun
بھڑوا ۔ کٹنی ۔ دلالہ ۔ کٹن ۔ کٹنا ۔ قرّمساق ۔ قلتبان
mother-bawd
نائکا ۔ محل دارنی
verb active
beget
پیدا کرنا ۔ جننا ۔ نکالنا ۔ (birds) سینا ۔ بچہ دینا
(animals)
بیانا ۔ ڈالنا
Every mother breeds not sons alike. (Shakespepare)
ہر ایک ماں کے ایک سے بیٹے نہیں ہوتے
What is bred in the bone wont out of the flesh. (Prov.)
جو خلقت میں وہ عادت میں
(as the father, so the son)
جیسا باپ ویسا بیٹا
bring up
پالنا ۔ پالنا پوسنا ۔ اٹھانا ۔ پرورش کرنا
To bring forth with pain, and breed with care. (Prov.)
دکھ سے جننا، ہوشیاری سے پالنا
educate
تعلیم یا تربیت کرنا ۔ پڑھانا گُنانا ۔ بنانا
produe
پیدا کرنا ۔ نکالنا ۔ اُپجانا ۔ سبب ہونا
The north doth breed a race of sturdy men.
اُتر کا، ٹھاڈا آدمی ہوتا ہے
verbnoun
لگا رہنا ۔ چمٹ جانا ۔ چمٹنا ۔ چپکنا ۔ لپٹنا
The child always clings to his mother.
یہ بچہ ہمیشہ اپنی ماں کے چمٹا ہی رہتا ہے
noun
act
چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی
She never told her love!
But let concealment, like a worm i' the bud, Feed on her damask cheek. (Shakespeare, 'Twelfth Night', II. 4) نہ لائی زبان پر محبت کا نام چھپا گھن رہا جیسے گل میںمدام گیا چر وہ اس کا رخ لالہ فام F.C.
hiding place
چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی
(Law)
اخفا
concealment of birth
جاپا چھپاؤ ۔ اخفائے تولّد
concealment of birth by the mother
اخفائے تولد از طرف مادر ۔ ماں کی اور سے جاپا چھپانا
concealment of crime
اخفائے جرم ۔ کھوٹ چھپاؤ
concealment of marriage
اخفائے ازدواج ۔ بیاہ چھپاؤ
wilful concealment
اخفائے بالقصد یا بالارادہ ۔ جان کر چھپانا
wilful concealment of heinous offences
اخفائے عمداً جرائم سنگین ۔ جان کر بھاری اپرادھوں کو چھپانا
verb active
protracct, extend
جاری رکھنا ۔ بڑھانا ۔ چلتا رکھنا ۔ شروع رکھنا
O! continue thy loving kindness unto them.
(Psalms XXXV. 1, 10.) اپنا فضل ان پر جاری رکھ!
unite
جوڑنا ۔ جُٹانا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ سٹانا ۔ وصل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ لپٹانا
The use of the navel is to continue the infant unto the mother, and by the vessels thereof to convey its aliments and sustenence. (Sir T. Browne, 'Vulgar Errours')
ناف سے یہ فائدہ ہے کہ بچہ اپنی ماں کےپیٹ سے لپٹا رہتا ہے اور اس کی رگوں کے راستے سے اُسے خوراک پہنچتی ہے
noun
(father's bother's son)
چچیرا بھائی۔ چچا کا بیٹا۔ چچا زادہ۔ عموزاد
(father's sister's son)
بُوا کا بیٹا۔ پھپھیرا بھائی۔ پھوپھی زادہ
(mother's brother's son)
ممیرا بھائی ۔ ماموں یا ماما کا بیٹا۔ ماموں زادہ
(mother's sister's son)
موسیرا بھائی۔ خلیرا بھائی۔ خالہ یا موسی کا بیٹا۔ خالہ زاد
(female)
چچیری بہن۔ چچا کی بیٹی
Looking for classic Urdu literature? Read the books