41.
want
noun
Meanings
- 1
lack
کمی۔ قصور۔ قلت۔ توڑا۔ گھٹی
- 2
poverty
محتاجی۔ انہوت۔ افلاس۔ مفلسی۔ تنگی
Want makes strife, 'twixt an and wife. (Prov.)
مفلسی میاں بیوی میں جوتیوں دال بٹواتی ہے
- 3
need
ضرورت۔ خواہش۔ حاجت۔ احتیاج
Want is the mother of industry. (Prov.)
پیٹ کی خاطر آدمی ٹوکری ڈھوتا ہے
