dress
verb active
Meanings
- 1
(Mil.)
صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا
- 2
decorate
سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا
- 3
clothe
کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
- 4
treat with remedies
زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا
to dress a wound
مرہم پٹی کرنا
- 5
cook
پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا
He will dress an egg and give the offal to the poor. (said of a miser) (Prov.)
وہ ایسے ہیں کہ ایک انڈا پکائیں، آپ بھی کھائیں اور جھوٹ کوٹ میں فقیر کو ٹرکائیں
- 6
prepare for any use
بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا
to dress the ground
دھرتی کمانا
to dress up or out
چمک دمک کے کپڑے پہننا۔ لباس فاخرہ زیب تن کرنا
