noble
adjective
Meanings
- 1
possessing eminence
بزرگ۔ شریف۔ نجیب۔ خاندانی۔ عالی خاندان۔ عالی منصب۔ بڑے گھرانے کا۔ امیر زادہ۔ عالی رتبہ۔ شریف النفس۔ عالی منش۔ عالی ظرف
- 2
grand
بڑا۔ عظیم۔ کبیر۔ عالیشان۔ شاندار۔ عظیم الشان
- 3
chief
عمدہ۔ بڑا
The heart is one of the noble parts of the body.
دل کل جسم میں مشرف ہے
noble metals
اشرف دھاتیں جیسے چاندی، سونا اور پارا
noble-minded
بلند ہمت۔ عالی حوصلہ
