blame
verb active
دوکھ لگانا ۔ دوکھنا ۔ الزام لگانا ۔ قصوروار ٹھیرانا ۔ حرف لانا
Phrases & examples
He is to blame.
اس کا قصور ہے
Dictionary results for
Showing 601–610 of 3,193
verb active
دوکھ لگانا ۔ دوکھنا ۔ الزام لگانا ۔ قصوروار ٹھیرانا ۔ حرف لانا
He is to blame.
اس کا قصور ہے
noun
دوش ۔ دوکھ ۔ پاپ ۔ بات ۔ حرف
incur blame
حرف آنا ۔ الزام آنا ۔ دوش لگنا
adjective
نردوش ۔ پاک ۔ بے گناہ ۔ بے قصور ۔ معصوم
adverb
نردوشتائی سے
noun
نردوشتا ۔ بے گناہی ۔ بے نقصیری
noun
میٹھی باتیں ۔ چوچلا ۔ رس بتیاں ۔ ناز ۔ غمزہ ۔ عشوہ (of the eye)
adjective
unwritten
دھولا ۔ چٹا ۔ کورا ۔ سفید ۔ سادہ
vacant
خالی ۔ کورا ۔ کھک ۔ ہاتھ پسارے
confused
گھبرایا ہوا ۔ ہکا بکا ۔ ہوش باختہ ۔ پریشان ۔ حیران
without rhyme
بے قافیہ ۔ بے تکا ۔ غیر مقفّی
blank endorsement
صرف دستخط ۔ محض دستخط
to look blank
دیکھتے رہ جانا ۔ بغلیں جھانکنا ۔ سٹی یا چوکڑی بھولنا ۔ جواب نہ بن پڑنا ۔ ہاتھوں کے طوطے اُڑنا ۔ فق ہو جانا
verb
ایشور نندا کرنا ۔ بید نندا کرنا ۔ کلمہ کفر کہنا ۔ مذمت کرنا ۔ بے ادبی کرنا
Thou didst blaspheme God.
۱۔ تو نے خدا کی بے ادبی کی ۲۔ تو نے پرمیشور کی نندا کی
noun
ایشور یا بید نندا ۔ دھرم نندا ۔ کلمہٴ کفر ۔ مذمت دین
noun
ایشور یا بید نندک ۔ کفر بولنے والا ۔ دین کی مذمت کرنے والا ۔ ملحد
Looking for classic Urdu literature? Read the books