measurer
noun
جریب کش۔ مردھا۔ ناپنے والا
Dictionary results for
Showing 31–40 of 3,193
noun
جریب کش۔ مردھا۔ ناپنے والا
noun
food in general
خوراک۔ غذا۔ خورش۔ طعام۔ کھانا
much meat, much maladies
بہت بھوگ، بہت روگ
the flesh of animals used as food
گوشت۔ ماس۔ لحم۔ مٹی
adjective
بےگوشت کا
noun
کاریگر۔ دست کار
adjective
depending upon mechanism
کلوں یا علم جرثقیل سے متعلق۔ (میکانی۔ میکانکی)
proceeding from habit
عادی۔ بان یا عادت کا
low
مزدوروں یا کاریگروں سے متعلق۔ ادنیٰ۔ کمین۔ ذلیل۔ نیچ
made by mechanical means
کل یا ہاتھ سے بنا ہوا
mechanical powers
آلات جرثقیل
adverb
علم جرثقیل کی رو سے۔ کلوں کی راہ سے۔ بقوت جسمانی۔ (میکانکی طریقے سے)
noun
علم جرثقیل۔ بل بدیا۔ (علم سکون و حرکت۔ میکانیات)
noun
کل کی ساخت۔ توڑ جوڑ۔ بناوٹ۔ پرزے۔ ترکیب۔ (مشین سازی۔ میکانیہ۔ پرزہ کاری۔ (مجازاً) کسی چیز کی ساخت۔ ترکیب وترتیب۔ منظم جسم۔ نظام۔ (آرٹ) اصول فن۔ فنی پہلو۔ ظاہری ساخت
noun
کل بنانے والا۔ کاریگر۔ دست کار۔ (مشین ساز۔ میکانیات دان)
noun
کل کے وسیلے سے بہت سی نقلوں کے تیار کرنے کا فن۔ (مشینی نقل گری)
Looking for classic Urdu literature? Read the books