merriness
noun
خوشی۔ خرمی۔ ہنسی۔ زندہ دلی۔ خوش طبعی
Dictionary results for
Showing 221–230 of 3,193
noun
خوشی۔ خرمی۔ ہنسی۔ زندہ دلی۔ خوش طبعی
adjective
see cheerful
lively
زندہ دل۔ چنچل
jovial
خوش طبع۔ مسرور۔ (زندہ دل۔ رنگیلا۔ مگن)
They drank and were merry with him.
وہ شراب پی کر اس سے ہنسی کرنے لگے
causing laughter or mirth
سخریہ انگیز۔ مذاقیہ
to make merry
ہنسی کرنا۔ دل لگی کرنا۔ (رنگ رلیاں منانا۔ عیش منانا)
noun
خوش مسخرہ۔ مسخرہ۔ ٹھٹھول۔ جعفر زٹلی
noun
جھولا۔ چرخ چُوں
noun
بزم۔ جلسہ
verb neutor
عیش و عشرت کرنا۔ ناچ رنگ کرنا۔ رنگ رلیاں کرنا۔ رول چول کرنا۔ آنند کے تار بجانا
noun
ہنسی۔ چہل۔ مذاق۔ ٹھٹھا۔ (قہقہے۔ چہچہے)
noun
چڑیا کی ایک خار دار ہڈی، جسے لڑکے لڑکیاں توڑتی ہیں، جس کی طرف زیادہ حصے آئیں، کہتے ہیں کہ اسی کا پہلے بیاہ ہوگا۔ زناخ۔
noun
ڈبکی۔ غوطہ
noun
آنتوں کی جھلی۔ انتڑیوں کی تھیلی
Looking for classic Urdu literature? Read the books