cling, cling to
verbnoun
لگا رہنا ۔ چمٹ جانا ۔ چمٹنا ۔ چپکنا ۔ لپٹنا
Phrases & examples
The child always clings to his mother.
یہ بچہ ہمیشہ اپنی ماں کے چمٹا ہی رہتا ہے
Dictionary results for
Showing 61–70 of 372
verbnoun
لگا رہنا ۔ چمٹ جانا ۔ چمٹنا ۔ چپکنا ۔ لپٹنا
The child always clings to his mother.
یہ بچہ ہمیشہ اپنی ماں کے چمٹا ہی رہتا ہے
noun
grasp
مُوٹھ ۔ چنگل ۔ پنجہ ۔ قبضہ ۔ دستہ
But age with his stealing steps
Hath clawed me in his clutch. (Shakespeare) پر بڑھاپے نے دبے پاؤں سے آ کر، ہائے ہائے اپنے پنجوں میں مجھے چپ سے دبوچا، ہائے ہائے F.C.
to fall into one's clutches
کسی کے پنجوں میں پھنسنا
noun
pillar
کھم ۔ تھم ۔ کھمبا ۔ ستون ۔ گول ستون ۔ پیلپایہ
upright cylinderical body
لاٹھ ۔ مینار
the vertebral spinal column
ریڑھ
(of soldiers)
پرا ۔ پانت ۔ پنکتی ۔ صف ۔ قطار
(of a newspaper)
کوٹھا ۔ خانہ ۔ کالم
filling up a column
خانہ پُری ۔ کوٹھا بھرن
noun
circuit
گھیر ۔ گھیرا ۔ دور ۔ دورہ ۔ گھماؤ ۔ چکر ۔ احاطہ ۔ گردا
boundary
حد ۔ سِوانا ۔ سیما ۔ چھور
extent
پہنچ ۔ رسائی ۔ وسعت ۔ مقدار
(Music)
آواز کا پاٹ ۔ لَے کا پھیلاؤ
(mariner's compass)
قطب نما
The trembling vassal of the pole
The feeling compass, the navigations soul. (Byron) وہ ہے قطب کا تھرتھراتا غلام جہازوں کی جان اور کمپاس نام F.C.
azimuth compass
السمّت کمپاس
pair of compasses
پرکار
verb active
چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا
But double griefs afflict concealing hearts. (Spenser)
سچ ہے، چھپانے والے کو ہوتا ہے دگنا رنج
verb active
overcome
دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
By winning words to conquer willing hearts
And make persuasion do the work of fear. (Milton) شوقیں دلوں کو مفتوں، شیریں زباں سے کرنا ترغیب سے بجائے تخویف کام لینا F.C.
(a country)
جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ تسخیر کرنا ۔ سر کرنا ۔ مغلوب کرنا
verb active
روکنا ۔ بس کرنا ۔ اٹکانا ۔ دبانا ۔ برجنا
to control one's passions.
اندریوں کو روکنا یا مارنا
I feel my virtue struggling in my soul
But stronger passion does its power control. (Dryden) نیکی کرنے کو دل اُبھرتا ہے نفس اس کو بھی پست کرتا ہے F.C.
noun
کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد
The convergence or divergence of the rays falling upon the pupil. (Berkely)
کرنیں جو پتلی پر پڑتی ہیں ان کا میلان و انتشار
noun
angle
کونا ۔ کھونٹ ۔ گوشہ ۔ زاویہ
He searched every corner.
اُس نے کونا کونا ڈھونڈ لیا
It is better to dwell in a corner of the house-top, than with a brawling woman and in a wide house. (Proverbs. XXV. 24)
فراخ مکان میں جھگڑالو عورت کے ساتھ رہنے سے گھر کے کونے کچولے میں پڑ رہنا اچھا ہے
secret or retired place
کونا ۔ گوشہ ۔ خلوت ۔ ایکانت
This thing was not done in a corner. (Acts. XXV. 26)
یہ کام کچھ چُھپا کے تھوڑا ہی کیا تھا
corner of the eye
آنکھ کا کویا ۔ گوشہٴ چشم
corner of one's nail
ناخون کی کور ۔ کور
verbnoun
repose
لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
Where souls do couch on flowers, we'll handi a hand. (Shakespeare)
جہاں دل و جان پھولوں پر لیٹے ہیں ہم تم ہاتھ میںہاتھ ڈالے پھریں گے
The sun in couched, the sea-fowl gone to rest. (Woods)
سورج اَست ہوا، جل کے جانوروں نے بسیرا لیا
(as a beast)
دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
These when death
Comes like a rushing lion, couch like spaniels
With lolling tongues, and tremble at the paw.
(Dryden)
آتی ہے موت دوڑ کر جب شیر سی تو یہ دبکے ہیں جیسے کتے ہلا جیب، کانپتے F.C.
hide
دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
We'll couch in the castle-ditch. (Shakespeare)
قلعے کی کھائی میںہم چھپ جائیں گے
Looking for classic Urdu literature? Read the books