apron
noun
Meanings
- 1
کپڑا یا چمڑا جو کپڑوں کے بچاؤ کے لیے پیٹ پر باندھ لیتے ہیں۔ پٹوا ۔ گلوبند
- 2
(of a gig)
برساتی
- 3
skin covering the belly of a goose
ہنس یا بطخ کے پیٹ کی کھال
cling to one's apron
لپٹنا ۔ چمٹنا ۔ گھٹنے یا ڈھونگے سے لگا رہنا
Dictionary results for
Showing 21–30 of 372
noun
کپڑا یا چمڑا جو کپڑوں کے بچاؤ کے لیے پیٹ پر باندھ لیتے ہیں۔ پٹوا ۔ گلوبند
(of a gig)
برساتی
skin covering the belly of a goose
ہنس یا بطخ کے پیٹ کی کھال
cling to one's apron
لپٹنا ۔ چمٹنا ۔ گھٹنے یا ڈھونگے سے لگا رہنا
noun
arrogation of authority
خود حاکمی
authority of law
حکم یا رعایت قانون
for the maintenance of his authority
رعب قائم رکھنے کے واسطے ۔ تاکہ اس کا دباؤ قائم رہے۔
full authority
پورا ادھکاری ۔ کل مختاری
having authority
ادھکار رکھنا ۔ مختار ہونا ۔ مجاز ہونا ۔ ذی اختیار ہونا
judicial authority
اختیار عدالت ۔ اختیار حاکمانہ یا منصفانہ
lawful authority
اختیارِ جائز
local authorities
حکام ضلع
marital authority
پتی ادھکار ۔ اختیارِ شوہری
men in authority
صاحبان بااختیار
official authority
اختیارِ منصبی ۔ سرکاری نوکری کا اختیار ۔ پدوی ادھکار
of his own authority
اپنے اختیار یا ادھکار سے
one invested with authority
صاحبِ اختیار ۔ ادھکاری ۔ حاکم
ruling authority
راج ۔ سرکار ۔ گورمنٹ (Cor.)
to be invested with authority
اختیار ملنا
to pass the limits of one's authority
اختیار سے باہر ہونا ۔ اپنے اختیار سے تجاوز کرنا
to quote an authority
سند یا نظیر دینا یا لانا
unlawful authority
اختیارِ ناجائز
legal power
اختیار ۔ حکومت ۔ حاکمی ۔ادھکار ۔ عمل داری
one in authority
حاکم ۔ حکمران ۔ افسر ۔ صاحب اختیار ۔ عامل ۔ ادھکاری
the civil authorities
حکام ملکی
weight
ساکھ ۔ اعتبار ۔ سند
Of no authority
سند کے لائق نہیں
absolute authority
اختیار مطلق
noun
بکواس ۔ بکواد
adjective
behind in time or progress
پیچھے ۔ پھسڈّی ۔ آخر
slow
سست ۔ کاہل
unwilling
ناراض ۔ بے من ۔ بد دل
noun
unwillingness
بد دلی ۔ ناراضگی
slowness
سستی ۔ ڈھیل
being behind
پیچھے ہونا یا رہنا
noun
بچونگڑا ۔ پھونسڑا ۔ چھچھڑا
noun
مشعل جلا کر رات کو پرند پکڑنا ۔ لُکاری شکار
adjective
دو زبانوں کا ۔ دو زبانی
verbnoun
دانہ یا چونگا بدلنا ۔ دانہ بدلی کرنا
billing and cooing
دانہ بدلی ۔ چوما چاٹی ۔ پیار
noun
گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ مادر خواہی
(a great mosque in Delhi and general resort of reprobates)
جامع مسجد کی گفتگو
Looking for classic Urdu literature? Read the books