lick
verb active
Meanings
- 1
چاٹنا۔ بلی طرح چپڑ چپڑ کرنا
- 2
strike
پیٹنا۔ مارنا۔ ٹھوکنا۔ کندی کرنا
to lick the dust
خاک چاٹنا۔ پاؤں میں لوٹنا۔ تنکا منہ میں لینا
to lick up
چاٹ لینا۔ چاٹ جانا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 15
verb active
چاٹنا۔ بلی طرح چپڑ چپڑ کرنا
strike
پیٹنا۔ مارنا۔ ٹھوکنا۔ کندی کرنا
to lick the dust
خاک چاٹنا۔ پاؤں میں لوٹنا۔ تنکا منہ میں لینا
to lick up
چاٹ لینا۔ چاٹ جانا
noun
ضرب۔ مار۔ وار
adjective
nice in the choice of food
نازک ذائقہ
eager to swallow
چٹورا۔ کھاؤ۔ (لالچی ۔ حریص۔ بھوکا۔ زانی۔ بدکار۔ عیاش)
So lickerish after man's fish that they would such the blood as it ran from the dyring man.
آدمی کے گوشت کے ایسے لالچی تھے کہ مرتے وقت جو آدمی کا خون نکلتا وہ پی جاتے۔
noun
چٹور پن۔ خوش خوراکی
adjective
خوشامدی ۔ چاپلوس ۔ چرن بردار ۔ خصیے سہلانے والا ۔ چپڑ قناتیا ۔ خوشامدی ٹٹو ۔ جوتیاں سیدھی کرنے والا
noun
mouth
منہ ہونٹ
(Contemp.)
تھوتھنی ۔ بھسرا
to lick one's chops
ہونٹ چاٹنا
verbnoun
click
کٹ کٹ کرنا ۔ کُٹکُٹانا ۔ کٹکٹانا ۔ ٹٹکاری مارنا ۔ ٹٹکارنا
let the tongue run
بکنا ۔ بکے جانا ۔ گپ مارنا ۔ بکواس کرنا یا چھوٹنا
verbnoun
چٹکنا ۔ کٹ کرنا
noun
چٹک ۔ کٹ
verb active
bend
ٹیڑھا کرنا۔ لچانا۔ لچکانا۔ خم دینا۔ خمیدہ کرنا۔ جھکانا۔ نوانا
Why should the poor be flattered
Not let the candied tongue lick absurd pomp
And crook the pregnant hinges of the knee
Where thrift may follow fawning.
(Shakespeare 'Hamlet' iii. 2)
مفلس کی چاپلوسی خوشامد کرے، تو کیوں شیریں زباں سے چاٹیے دولت کے گور کو گھٹنوں کو اپنے سامنے ایسے کہ موزیو جس کی خوشامدوں سے ملے سیم زر منوں F.C.
pervert
پھیرنا۔ پلٹنا۔ اُلٹنا
He crooketh them to his own ends. (Bacon)
وہ ان کو اپنے مطلب کی طرف پھیرتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books