blear, blear-eyed
adjective
دھندھا ۔ چندھا ۔ دھندھی ۔ چپرا
Dictionary results for
Showing 91–100 of 455
adjective
دھندھا ۔ چندھا ۔ دھندھی ۔ چپرا
verbnoun
ممیانا ۔ میں میں کرنا ۔ بَھیں بَھیں کرنا
noun
بَھائیں بَھائیں ۔ بھیں بھیں ۔ بھیڑ کی آواز
noun
blinds
جھلملی ۔ پردہ
that which misleads
دھوکا ۔ اندھیری ۔ بھلاوا ۔ فریب ۔ حیلہ ۔ مغالطہ
noun
glimpse
دشٹ ۔ ایک نگاہ ۔ نظر
gleam
ترمرے ۔ چمک ۔ جھلک ۔ روشنی
noun
link
بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل
duty
فرض ۔ حق
I love your Majesty according to my bond, nor more, nor less. (Shakespeare 'Lear' 1. 1)
چاہتی ہے، جتنا فرض ہے، بندی حضور کو کیونکر کمی و بیشی کا اس میں قصور ہو
contract
تمسک ۔ ٹیپ
pl. imprisonment
حبس ۔ قید ۔ بندی
in bond
پرمٹ کے گودام میں ۔ چوکی میں ۔ بہتی میں
Goods kept in bond (the bonded warehouse) pay no duty if they ae exported again.
بہتی کے مال پہ کچھ محصول نہیں دینا پڑتا
penalty bond
مچلکہ
noun
کتابی علم ۔ پشتگ بدیا
adjective
ملاّنا ۔ مولوی ۔ پنڈت
noun
swelling
پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا
Botches and blains must all his flesh emboss. (Milton)
۱۔ اس کے بدن پہ پھوڑے پُھنسی نکلیں گے۔ ۲۔ پھوٹ پھوٹ کے نکلے گا
patch
تھیگنی
clumsy performance
کچا یا ناقص کام
Leave no rubs or botches in the work. (Shakespeare)
کام میں کوئی چینٹ یا رگڑ مت چھوڑو۔
verbnoun
leap
کودنا ۔ کُدکنا ۔ اُچھلنا ۔ چوکڑی بھرنا ۔ چھلانگ مارنا ۔ کلانچ مارنا
And the waves bound beneath me as a steed, That knows its rider (Byron) نیچے میرے اچھلتی ہے اونچی ترنگ یوں آسن تلے سوار کے کودے تُرنگ یوں F.C.
rebound (as a ball)
چٹکنا ۔ اچھٹنا ۔ الٹنا ۔ یلٹنا ۔ لوٹنا ۔ پھرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books